سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کا بل منظور

 اسلام آباد: سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی کے بل کی منظوری دے دی۔  سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ رحمان ملک نے کہا کہ بچوں کیساتھ زیادتیوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے جو قابل تشویش ہے، اس کمیٹی نے کمسن مزید پڑھیں

آئین کسی رکن پارلیمنٹ کو پارٹی لائن کیخلاف ووٹ دینے سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ آئین کسی ممبر کو پارٹی لائن کے خلاف ووٹ دینے سے نہیں روکتا۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتحابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ وکیل رضا ربانی نے کہا کہ معاملہ پارلیمنٹ میں آچکا ہے، حکومت بھی سمجھتی ہے کہ آئین میں ترمیم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی پیشکش کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو وزراء کے پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی گئی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عمر ایوب مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 63 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 648 ہوگئی اور 11,746 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 365 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 247,727، پنجاب میں 158,220، خیبرپختونخواہ 67,419، اسلام مزید پڑھیں

مالی سال2019-20 میں قائم جامعات کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش

مالی سال2019-20 میں قائم کی گئی یونیورسٹیوں کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی خواتین یونیورسٹی،یونیورسٹی آف میانوالی اور یونیورسٹی آف چکوال قائم کی گئی۔ موجودہ مالی سال میں50ملین کی رقم راولپنڈی خواتین یونیورسٹی کیلیےمختص ہوئی۔ ان یونیورسٹیز میں کیمسٹری،ریاضی،فزکس اوراردوکےمضامین میں تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں جب کہ قانون مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے

وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز مزید پڑھیں

سندھ، بلوچستان اور کے پی کو ویکسین کی کتنی ڈوز ملیں؟

وفاقی حکومت نے چین سے موصول ہونے والی کورونا ویکسین کے ڈوز صوبوں کو بھجوا دیے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 84ہزار ڈوز سندھ حکومت کو دی رہی ہے پہلے فیز میں کراچی اور شہید بینظیر آباد میں ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ مزید پڑھیں