بے نظیرانکم سپورٹ پرگروام سے رقم لینے والے مزید 29 ہزارسرکاری ملازمین کا انکشاف

 اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے والے مزید 29 ہزار سرکاری ملازمین سامنے آگئے۔ احساس انتظامیہ کے مطابق  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم لینے والے مزید 29961 سرکاری ملازمین کی نشاندہی کرتے ہوئے مستحقین کی فہرست سے نکال دیا۔ احساس گورننس فریم ورک کے تحت بی آئی ایس پی ڈیٹاکو مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے میں ملنے والے 3 کروڑ روپے کا حق دار نہ مل سکا

 کراچی: حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے سے  ملنے والی3 کروڑ روپے سے زائد کرنسی کے اصل حق دارکا سراغ نہ لگ سکا۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائرپورٹ کے قریب جناح گارڈن پر گر کر تباہ ہونے والے طیارے سے ملنے والی رقم کے حوالے سے سامنے آنے والے 3 دعوے داروں مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے ٹک ٹاکر بلیّ کو بازیاب کروالیا

 پشاور: پولیس نے اپنی نوعیت کی ایک منفرد کارروائی میں شہر کے علاقے سر سید چوک سے دس روز قبل چوری  ہونے والی ٹک ٹاکر بلی  بازیاب کروالی۔  تھانہ پھندو پولیس نے سرسید چوک سے مسمی محمد ہارون ولد زاہدحسین کی لاپتہ قیمتی بلی  برآمد کرکے مالک کے سپرد کردی۔ پولیس نے مالک کی جانب سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے  خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد مارئے گئے جب کہ پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں ایک کمپاوٴنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیاگیا۔ٹھکانے کامحاصرہ کرنے مزید پڑھیں

باہمی غلط فہمیوں پر بات کیلئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب

 اسلام آباد: سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مریم نواز بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے اور پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا اعلان ۔ کمشنر کراچی کے مطابق شہر میں دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار شہری انتظامیہ کے پاس ہوتا ہے اشیاء فروخت کرنےوالوں کے پاس نہیں ۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈیری ملک ایسو سی ایشن نے فی لیٹر 10 روپے اضافے مزید پڑھیں

کراچی : دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ

کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے بڑے خطرے کے باعث نیکٹا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے بڑے حملے کا خطرہ ہے ۔ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی) نے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے خطرے کی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانےکے لیے وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں دستور میں 26ویں ترمیم کا بل پیش کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش کردی۔ مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، شیڈول کا اعلان11 فروری کو ہوگا

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول کا اعلان 11 فروری کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی فارم الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ ہر امیدوار اپنی پارٹی کا ٹکٹ نامزدگی فارم کے ساتھ لازمی لگائیں، انتخابی اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، مزید پڑھیں