کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق آج صبح شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں فوری انمول اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں شہباز شریف کی میڈیکل چیک اپ کیا جا رہا ہے جب کہ ان کے مختلف ٹیسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسٹیل ملز کی حالت زار پر عدالت نے وفاقی وزرا ودیگر کو طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پاکستان اسٹیل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے پاکستان اسٹیل کی حالت زار کا ذمہ دارانتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی، وزیرنجکاری ودیگر کو فوری طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے پاکستان اسٹیل انتظامیہ کی سرزنش مزید پڑھیں
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، مطلوب ملزمان گرفتار
کراچی: شہرقائد میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ کارروائی کی، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب ڈکیت اور موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کے5ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایازعرف ڈوگر، نعیم احمد عرف ریما اور نویدخان عرف ڈابلہ شامل ہیں۔ رینجرز ترجمان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ شیڈول میں پنجاب، خیبر پختونخوا، کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب میں پہلے مرحلے میں 20 جون، دوسرے مرحلے مزید پڑھیں
بجلی کے300 یونٹ کا بل کتنا؟ وزیر نے قومی اسمبلی کو بتا دیا
وفاقی وزیر برائے توانائی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ بجلی کے300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالاصارف3957 روپےبل اداکررہاہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 300 یونٹ استعمال کرنیوالاصارف سرکاری ٹی وی کی فیس35روپےاداکررہاہے، صارف الیکٹریسٹی ڈیوٹی 1.5 فیصد، جی ایس ٹی 17 فیصد ہے،۔ تحریری جواب کے مزید پڑھیں
مردم شماری یو این قواعد کے مطابق کی جائے، جماعت اسلامی کی درخواست
جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری یواین قواعد کے مطابق کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ کراچی کی مردم شماری اقوام متحدہ کے متعین کردہ معیار کے مطابق کرائی مزید پڑھیں
کراچی : ٹریفک قوانین کی دوسری بار خلاف ورزی پر ڈبل چالان ہوگا
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دوسری بار چالان ہونے والے شہریوں کا ڈبل چالان کیا جائیگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت شہر میں ٹریفک کے مسائل اور انکے سدباب کیلئے گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں
جیل میں شہباز شریف کی طبیعت بگڑگئی، کینسر اسپتال منتقل
لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں طبی ٹیسٹوں کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو انمول کینسر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پٹ اسکین کیے جائیں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے وفاقی ہیک کی طرف سے دو سالہ گریجویشن ڈگری پروگرام کو ختم کرکے چار سال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ایچ ای سی کے اس عمل کو صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار دے کر صوبے میں2سالہ تمام ڈگری پروگرامز کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ کی جامعات و مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ : وزیر اعظم کا ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس
اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ نے وزیر اعظم کے ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کانوٹس لے لیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرلز اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف مزید پڑھیں