کراچی: نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر سے نئی موٹرسائیکل چھین لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زورپر ضلع وسطی کے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کے انچارج عمران معبود اس کے ساتھ کام کے سلسلے میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، 5 ملزمان گرفتار
کراچی : رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت اور موٹر سائیکل چھیننے والے منظم گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایاز عرف ڈوگر، منعیم احمد عرف ریما، نوید خان عرف ڈابلہ، حیدر خان عرف چھوٹا مزید پڑھیں
غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی سے کس کو سینیٹ کا ٹکٹ ملے گا؟ نام سامنے آگئے
تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ الیکشن کی ٹکٹوں کے لیے نام سامنے آ گئے۔ سینیٹ الیکشن کے لیے بنائے گئے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی کارروائی حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، ناموں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے ۔ پارلیمانی بورڈ ممبران نے اپنی سفارشات وزیراعظم عمران خان کو پیش مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں جھگڑا
وفاقی وزیر اسد عمر کی تقریر کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں ہاتھا پائی ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے دور میں خریدوفروخت کی بولیاں لگیں اور مزید پڑھیں
غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ نظام کی شفافیت اور کسانوں کے استحصال کے خاتمے کو یقینی بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز، مزید 31 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی اور 11,833 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز32 ہزار889 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 248,919، پنجاب میں 159,311، خیبرپختونخواہ 67,803، اسلام آباد میں مزید پڑھیں
چینی کورونا ویکسین کن افراد کیلیے بہتر نہیں؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیا
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سائنوفارم ویکسین حاملہ خواتین اور 60 سال سے زائد عمر افراد کیلئے بہتر نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چینی دواساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ کووڈ 19 کی ویکسین پہلے مرحلے میں ہیلتھ مزید پڑھیں
خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کی واپسی کا فیصلہ
پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈائریکٹر نے سیکریٹری اور ڈی جی ہیلتھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ محکمہ صحت کے ملازم ہیں۔ سول سرونٹس ہونے کے باعث تمام مزید پڑھیں
عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا کیس لڑا ہے اور وہ مثالی ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے گی جبکہ تحریک چلانے سے حکومتیں نہیں جاتی ہیں اور اس حوالے سے امید کرتا ہوں کہ اپوزیشن عقل کا مظاہرہ کرے گی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ مزید پڑھیں