پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف 26 مارچ کو لانگ مارچ کااعلان

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور سینیٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک کی آئندہ حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لیے پی ڈی ایم کے کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اجلاس کے مزید پڑھیں

کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، ایپکا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کی جانب سے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، حیدرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر منور علی شاہ، شاہد سومرو، انور میمن، مظہر سمیجو، ساجدہ لغاری، محسن قریشی ودیگر نے کہاکہ کشمیر کے حل کے مزید پڑھیں

آرمی چیف مسئلہ کشمیر کے میں اپنا کردار ادا کریں، مشتاق عادل

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا، پروگرام میں طلبہ و طالبات نے تقاریر، ملی نغموں، نعروں اور ٹیبلوز کے ذریعے طلبہ اور مہمانوں کے لہو کو گرمایا۔ اس موقع پر طلبہ کے مابین کشمیر کی جدوجہد مزید پڑھیں

علما کرام ملت اسلامیہ کے لیے سرمایہ ہیں، مفتی محمد جان نعیمی

بدین (نمائندہ جسارت) علما کرام ملت اسلامیہ کے لیے سرمایہ ہیں، سندھ علما کرام نے ہی علم کی بدولت دنیا میں سندھ کا نام روشن کیا ریاست مدینے کے دعویدار خدا کے مخلوق کی خدمت کریں تو ملک میں خلفائے راشدین کا نظام نافذ ہوسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جماعت اہلسنت سندھ کے مزید پڑھیں

پلاسٹک کے استعمال کے حوالے سے پاکستان میں کوئی کام نہیں کیا گیا

جامشورو (نمائندہ جسارت) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور عالمی ادارہ ٹیئر فنڈ کے درمیان شہر کے کچرے اور پلاسٹک کو چننے اور اُس سے کارآمد اَشیاء بنانے، علاقے کو ماحول دوست بنانے کا معاہدہ طے پاگیا۔ اس سلسلے میں شہر کے کچرے اور پلاسٹک کو چننا اور اس سے کارآمد ماحول دوست مزید پڑھیں

حیدرآباد :ڈی سی کا اجلاس میں افسران کی طرف دار ی برہمی کا اظہار

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈویژنل کمشنر حیدر آبادمحمد عباس بلوچ نے کہا ہے عوام کو تعلقہ سطح پر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریونیو افسران کا خصوصی طور پر اسسٹنٹ کمشنرز اور مختارکار بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو ضلع میں انتظامی امور کے ساتھ یہ بھی بنیادی ذمے داری مزید پڑھیں

لاڑکانہ :پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن ،5 گرفتار

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی ہدایات پر پولیس نے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد کرلی۔ بقاپور پولیس نے دو روپوش ملزمان علی بخش چانڈیو اور محرم چانڈیو کو، کنگا پولیس نے اشتہاری ملزم سکندر مزید پڑھیں

اتحاد کی بدولت صراف اپنے حقوق حاصل کرسکتے ہیں، احمد علی بروہی

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد صرافہ یونین کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری، انجمن تاجران جیکب آباد کے صدر نے حلف لیا، اتحاد میں طاقت ہے سب کو ساتھ لے کر چلو گے تو کامیابی ملے گی، صدارت ذمے داری ہے، احمد علی بروہی۔ جیکب آباد صرافہ یونین کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف مزید پڑھیں

ٹنڈوالہٰیار، فنکشنل لیگ کے رہنما میر محمد کھوکھر کے فرزند انتقال کرگئے

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) کھوکھر برادری کے سردار اور سابقہ میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہٰیار کے چیئرمین حاجی خیر محمد کھوکھر کے بھتیجے اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما میر محمد کھوکھر کے فرزند حرکت قلب بند ہونے کے سبب گزشتہ روز نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، جنہیں ان کے آبائی گائوں حاجی غلام حسین کھوکھر کے مزید پڑھیں

لاڑکانہ، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پائوڈر ملا جعلی دودھ برآمد

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ڈٹرجنٹ پائوڈر ملا جعلی دودھ برآمد کرکے دکانداروں پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ ڈٹرجنٹ پائوڈر ملا جعلی دودھ سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف ڈیری سیل کردی جائے گی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر سندھ فوڈ مزید پڑھیں