کراچی : داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس نے گاڑیاں چوری اور چھیننے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا فیصلہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت کراچی مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کو نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلو ریلوے (کے سی آر) کو نجی کپمنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان گیلانی نے کراچی سرکلر ریلوے کو بی او ٹی (Build Operte and Transfer)کی بنیاد پر بنانے کا اعلان کیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بلوچستان: کشمیریکجہتی ریلی اور ڈی آفس کے قریب بم حملے،2افراد ہلاک،29زخمی

کوئٹہ / ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ جسارت/ خبر ایجنسیاں ) بلوچستان میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بم حملوں میں 2 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے، متعدد گاڑیاں تباہ، 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے انسکمب روڈ پر ڈی سی آفس کے قریب دھماکے میں 2افراد جاں مزید پڑھیں

خانیوال‘ المناک ٹریفک حادثہ‘ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

جہانیاں (آن لائن) ضلع خانیوال کے علاقے محسن وال جنڈیالی بنگلا روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ،تیزرفتارکار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی،حادثے میں میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔لوگ جاں بحق خواتین کی بالیاں نوچ کراور مردوں کی جیبوں سے رقم، موبائل فون نکال لے کرگئے، مزید پڑھیں

ایل او سی کی شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برنالہ چھمب سیکٹر کے مختلف سرحدی دیہاتوں پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متعدد مویشی اور املاک کو نقصان پہنچا۔مقامی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

غلط حکومتی فیصلوں نے پیٹرول اور گیس بحران کو مزید سنگین بنا دیا

کراچی (رپورٹ: قاضی جاوید) غلط حکومتی فیصلوں نے پیٹرول اور گیس بحران کو مزید سنگین بنا دیا جس سے معیشت، روزگار کو نقصان پہنچا اور نئی سرمایہ کاری کا راستہ بھی بند ہو گیا ہے‘ وزیراعظم تاجر دشمن مشوروں پر عمل کر رہے ہیں ‘ آئی ایم ایف اپنی سخت پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنا مزید پڑھیں

کراچی: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر: 3 افراد جاں بحق

کراچی میں لانڈھی فیوچرموڑ پر خطرناک حادثہ پیش آیا، بس نے شہریوں کوکچل دیا حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے علاقے لانڈھی فیوچرموڑ پر بس نے موٹرسائیکل سواروں کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں سندھ رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق لیاری سے دو انتہائی مطلوب ملزمان امن عرف نریش اور اسامہ عرف مارواڑی گرفتار ہوئے۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار مزید پڑھیں

کثیرالقومی مشق ‘امن’ کا نیا پرومو جاری

پاکستان بحریہ نے کثیرالقومی مشق “امن” کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کثیرالقومی بحری مشق “امن” کا انعقاد سال 2007 سے کر رہی ہے۔ مشق میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔ پاک بحریہ کے مطابق مشق میں 45 ممالک اپنے بحری اثاثوں اور مندوبین کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر آج دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر امت مسلمہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر آج دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے۔ جموں و کشمیر او آئی سی رابطہ گروپ سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں