کراچی: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رضاربانی اور شیری رحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی/اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اقدام آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیا جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں صدر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی موقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ
کراچی: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تجزیہ اور مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی موقف کی تصدیق ہے، پاکستان اور خطے کو ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار جیسے دہشت گرد گروپوں سے درپیش خطرات کا احاطہ کرتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ دہشت گرد گروپ افغانستان میں موجود مزید پڑھیں
پاکستان میں ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کے باعث موت کا شکار
اسلام آباد کے پمزاسپتال کے سابق چیف فارماسسٹ ڈاکٹر جاوید اقبال کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے جبکہ مانسہرہ میں بھی وبا سے لیڈی ڈاکٹر جان کی بازی ہارگئیں۔ ترجمان پمز اسپتال اسلام آباد ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ڈاکٹر جاوید اقبال کئی روز سے کورونا وائرس کے باعث بیمار تھے جبکہ وزارتِ صحت کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 54 ہزار 474 ہوگئی اور 11,967 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 32 ہزار265 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 250,648، پنجاب میں 160,580، خیبرپختونخواہ 68,338، اسلام آباد مزید پڑھیں
علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلیے آج پھرسرچ آپریشن
ملک کےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج پھرسرچ آپریشن کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور آرمی کے دو ہیلی کاپٹر بلتر وسیکٹر پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کشمیر پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ زیڈ تارار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت دیگر معاملات پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں۔ دبئی میں امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارار نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت پارٹنر ممالک ہیں دونوں ممالک لائن آف مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کیخلاف مقدمہ درج
اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف تھانا میمن گوٹھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں پاکسان تحریک انصان کے رہنما اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور 70 افراد کے خلاف تھانا میمن گوٹھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا مزید پڑھیں
لاپتہ کوہ پیما جان سنوری: وزیر خارجہ اور آئس لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے گفتگو کی، مزید پڑھیں
حمزہ صدیقی دوسری مرتبہ اسلامی معیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ منتخب
گجرات ( نمائندہ خصوصی) اراکین اسلامی جمعیت طلبہ نے سیشن 2021-22ء کے لیے برادر حمزہ صدیقی کو دوسری مرتبہ اسلامی جمعیت طلبہ کا ناظم اعلیٰ منتخب کرلیا ہے۔
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کاآرڈیننس جاری
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) صدر مملکت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری کردیا گیا۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کے لیے کابینہ کے مجوزہ آرڈیننس پر دستخط کردیے ہیں۔ آرڈیننس کے تحت الیکشن ایکٹ 2017ء مزید پڑھیں