ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پچھلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں 8.27 فیصد مزید بڑھ گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیے جس میں پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ 14.96 ارب ڈالر ہوگیا جبکہ رواں مالی سال جولائی سے جنوری تجارتی خسارہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
‘حکومت اپنے امیدواروں کو بچانے کیلیے آرڈیننس لے کر آئی’
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے امیدواروں کو بچانے کیلئے آرڈیننس لے کرآئی، اپنے مفادکےلیےآئین کوتبدیل کیاجارہاہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہر جمہوری جماعت ملک آئینی طور پر چلانا چاہتی ہے، آرڈیننس کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ادا کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حیران کن بات ہے کہ حکومت کہہ رہی کے کہ ہم قسطوں میں ادائیگی کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں کیس کی سماعت ہوئی تو ترجمان سندھ ترجمان مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت مزید پڑھیں
سندھ بھر میں چنگ چی رکشا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی : محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو خط لکھ دیا۔ نجی ڑی وی کی رپورٹ کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا بنا روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس اور کاغذات کے مزید پڑھیں
کراچی : ٹارگٹ کلنگ پھر عروج پر، نامعلوم افراد نے 2 بھائیوں کو قتل کردیا
کراچی: ایف ٹی سی پل پر نامعلوم افراد کی جانب سے موٹرسائیکل پر سوار دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ایف ٹی سی پل پر موٹرسائیکل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین مزید پڑھیں
6 کروڑ روپے اور 2 کلو سونے کی ڈکیتی کے ملزمان کراچی سے گرفتار
کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے کوئٹہ میں چاول کے تاجرکے گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران6 کروڑ روپے اور2 کلو سونا سمیت دیگرقیمتی اشیا لوٹنے والے2 ملزمان کو3 سال کے بعد کراچی سے گرفتارکرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ(سی آئی اے) پولیس نے خفیہ اطلاع پرمواچھ گوٹھ مزید پڑھیں
کراچی:سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی کا کام مکمل
پاکستان ریلوے نے کراچی سٹی اسٹیشن کو کیماڑی سے ملانے والے چینا کریک برج کی بحالی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی حدود ميں مال گاڑیاں ٹریک پردوبارہ نظرآئیں گی جبکہ برج کی بحالی سےفریٹ سروس اورآمدنی میں بہتری آئےگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کےسٹی اسٹیشن کےنزدیک چینا کریک برج مزید پڑھیں
وزیر اعظم اور وزراء کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گائے بھینس چوری کرنے سے ملک تباہ نہیں ہوتا بلکہ وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اربوں روپےکی کرپشن کےکیس والےکہتے ہیں ہمیں این آراودےدو۔ غریب جس پربھینس مزید پڑھیں
میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی، 64 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل ضبط
کراچی: میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 کشتیوں کے ذریعے اسمگل کیا جانے والا 64 ہزارلیٹرایرانی ڈیزل تحویل میں لے کر 11 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایم ایس اے کے جہازنےاینٹی اسمگلنگ کارروائی کے دوران آلاصف اورالشمس نامی کشتیوں کو 11 اسمگلروں کو تحویل میں لے لیا مزید پڑھیں
دو سال ڈگری پروگرام کا خاتمہ؛ معاملے پر مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
کراچی: دو سال ڈگری پروگرام کے خاتمے کے معاملے پر وفاقی ایچ ای سی اور سندھ کے وائس چانسلرز کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم اور اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری شروع کرنے کے معاملے پر وفاقی ایچ ای سی اسلام آباد مزید پڑھیں