لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے بڑے اسباب میں ریاستی اداروں کا آئین کی پابندی سے خود کو بالاتر سمجھنا، غیر منظم سیاسی جماعتوں کی جعلی سیاسی قیادت اور عالمی طاقتوںکی ریشہ دوانیاں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی رہنمائوں اور اہل علم و دانش نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی دور میں مڈل کلاس بھی ختم ہوگئی،8 کروڑ افراد غربت سے نیچے چلے گئے،سراج الحق
تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق مقامی مدرسے کے طلبہ سے خطاب کررہے ہیں لاہور ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی، اقتصادی، معاشی اور اخلاقی تنزلی کا شکار ہے،پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مڈل کلاس ختم ہو گئی۔ 8کروڑ لوگ خط غربت مزید پڑھیں
دہشت گردی اور انتہاپسندی پر قابو پالیا ،کور کمانڈر کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہورہی ہے اسلام آباد ( آن لائن ) عسکری قیادت نے درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک ایسے حقیقت پسندانہ قومی رسپانس پر زور دیا ہے جس میں قومی مفاد ہر چیز سے بڑھ کر ہوجبکہ پاک فوج مزید پڑھیں
فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان احتجاج کرنے پر بننے والے مقدمے میں بری
کراچی: ماڈل کورٹ ساؤتھ نے تین تلوار پر فکس اٹ کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سمیت 24 سے زائد کارکنوں کو بری کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ماڈل عدالت ساؤتھ کے روبرو تین تلوار پر فکس اٹ کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ فکس اٹ کے 24 سے مزید پڑھیں
اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر بھی پیسے کٹنا شروع
کراچی: بعض بینکوں نے اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں جبکہ بیلنس معلوم کرنے پر بھی صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی۔ بعض بینکوں نے صارفین کے اے ٹی ایمز سے کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں،اس ضمن میں صارفین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعے پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں
سینیٹ ویڈیواسکینڈل، وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیرقانون خیبر پختون خوا مستعفی
اسلام آباد / پشاور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ ویڈیو اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث خیبرپختون خوا کے وزیر قانون مستعفی ہوگئے۔ وزیرقانون سلطان محمدخان نے اپنااستعفی وزیراعلی محمودخان کوارسال کردیا ۔استعفے میں انہوں ںے لکھا ہے کہ جوویڈیو منظرعام پرآئی ہے اس کے بعد میرافرض بنتاہے کہ مستعفی ہوجائوں۔ آپ کی ٹیم اوروزیراعظم مزید پڑھیں
سینیٹ ویڈیو اسکینڈل پر وزیراعظم کا ردّعمل سامنے آگیا
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ویڈیوز سے واضح ہو چکا کہ سیاستدان کیسے شرمناک طریقے سے سینیٹ میں ووٹ خریدتے اور بیچتے ہیں.ویڈیوز حکمران طبقات کی جانب سے مزید پڑھیں
کراچی؛ دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 30 سالہ کاظم، 20 سالہ فیاض مزید پڑھیں
ہم بھی چاہتے ہیں فوج ملکی دفاع کے سوا کوئی اور کام نہ کرے، فضل الرحمان
حیدرآباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہماری فوج سیاست میں ملوث نہ ہو اور دفاع کے سوا کوئی اور کام نہ کرے لیکن کیا کریں غلطیاں ہوئی ہیں اور یہ غلطیاں تسلیم کرنی پڑیں گی اور ان پر قوم سے معافی مانگنی ہوگی۔ حیدرآباد میں مزید پڑھیں