کراچی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنانے والے گرفتار دہشت گرد ’را‘ کے نکلے

کراچی: کراچی میں ممکنہ طور پر بڑا دہشت گرد حملہ کرنے والے دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔  آئی جی سندھ مشتاق مہر اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے بتایا کہ آج ایک بڑا دن ہے کیوں کہ آج صبح کارروائی کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر جے آئی ٹی سربراہ کی تنخواہ روکنے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جے آئی ٹی سربراہ کی تنخواہ روکنے کا حکم دیدیا اور ریمارکس دیے آپ لوگوں کو شرم نہیں آتی، لوگ رل رہے ہیں۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت ہوئی۔ پیش رفت نہ ہونے پر عدالت مزید پڑھیں

سندھ بھر میں چنگ چی رکشا کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشا بنا روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس اور کاغذات کے بغیر چلائے مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر خالص سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

 کراچی: پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کراچی پر ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کراچی پر پاکستان آنے والے مسافر سے خالص سونا برآمد کرلیا ہے۔ پاکستانی مسافر قطرائیر کی پرواز کیوآر 604 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے درمیان جنگ صرف کرسی کی ہے، سراج الحق

سوات: جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پی ڈی ایم دونوں ایک جیسے ہیں ان کے درمیان جھگڑا صرف کرسی کا ہے، ہمیں اس نظام سے بغاوت کرنے کی ضرورت ہے۔ سوات میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  کیا اللہ نے ہمیں ان سرمایہ داروں کی غلامی کے مزید پڑھیں

سابق گورنرسندھ کی بیٹی اور داماد کو کورونا ویکسین لگانے پر طبی اہلکار معطل

 کراچی: سابق گورنر سندھ  محمد زبیر کی بیٹی اور دامادکو خلاف ضابطہ ویکسین لگانے کے معاملے میں محکمہ صحت سندھ کی اہل کار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں قائم کورونا ویکسینیشن سینٹر میں سفارش پر دو عام افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ بعدازاں انکشاف ہوا کہ سابق گورنر مزید پڑھیں

64 ہزار لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل سے بھری کشتیاں پکڑی گئیں

کراچی: میری ٹائم اینٹی اسمگلنگ ٹیم نے کارروائی کرکے 64 ہزار لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل سے بھری دو کشتیاں پکڑ لیں۔ میری ٹائم سیکیورٹی ترجمان کے مطابق پاکستان میری ٹائم اینٹی اسمگلنگ ٹیم نے کارروائی کرکے ایرانی ڈیزل برآمد کرکے دو کشتیاں تحویل میں لے لیں۔ ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران گیارہ اسمگلر کو بھی مزید پڑھیں

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات متوقع

کراچی: پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی، اس موقع پر جمیل سومرو، ناصرشاہ، سعید غنی اور راشد سومرو بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ پر 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج، 4 خواتین بھی شامل

 کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 4 خواتین وکلا بھی شامل ہیں، وکلا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سمیت لائسنس معطلی کے لیے اسلام آباد بار کونسل کو ریفرنس ارسال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے سے متعلق اقدامات پر غور مزید پڑھیں