نوازشریف کوجلد واپس نہیں لاسکتے‘این آر او دیا تو کہیں گے عمران زبردست آدمی ہے‘ وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او دے دوں تو اپوزیشن کہے گی عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں،انہیں جو کرنا ہے کرلیں،لانگ مارچ بھی کرلیں لیکن لوگ کبھی بھی چوروں کے لیے سڑکوں پر نہیں نکلتے، جب تک اپوزیشن کو اپنا جج یا نیب سربراہ مزید پڑھیں

اظہار یکجہتی کا شکریہ‘کشمیر پراب عملی اقدامات بھی کیے جائیں‘ سیدصلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز) متحدہ جہاد کو نسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ اہل پاکستان کی طرف سے کشمیریوں سے فقید المثال اظہار یکجہتی سے احساس تنہائی میں کا فی کمی محسوس ہوئی،تاہم عملی اقدامات اٹھاکر ہی ظالم و جابر قو ت کو نوشتہ دیوار پڑھنے مزید پڑھیں

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کا نوٹس لے‘سراج الحق کا سفیروں کے نام خط

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مختلف ممالک کے سفیروں کے نام اپنے خط میں کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و تشدد کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے ان ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں سے بیداری کی لہر اشرافیہ کو ڈبو دے گی، سراج الحق

گجرات(نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ طبقاتی نظام تعلیم نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردیں ۔ نہ جانے یکساں نصاب تعلیم کا وعدہ کب پورا ہوگا ۔ 3 کروڑ سے زاید بچے اسکولوں سے باہر ، ہائر ایجوکیشن کے لیے مختص فنڈز میں مسلسل کمی ہورہی ہے ۔ طلبہ یونینز پر مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ،حکومت اور سیکورٹی اداروں کی نا اہلی ہے ٗحافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں مسلح ڈکیتی،چوری،لو ٹ مارکی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائمز میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ شاپنگ سینٹرز اور گلی محلے میں خواتین سے پرس و زیورات اور شہریوں سے موبائل فون ،موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں روزانہ ہو رہی ہیں اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوان گرفتار

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں3 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے نوجوانوں بشیر احمد میر، عرفان احمد بٹ اور ہلال احمد پرے کو ضلع کے علاقے حاجن سے گرفتار کر کے ان پر ایک مجاہد تنظیم مزید پڑھیں

خیرپور: 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیرپور (آن لائن) خیرپور کے گوٹھ غلام عباس چدھڑ کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ہے ڈپٹی کمشنر خیرپور احمد علی قریشی نے ہنگامی طور پر محکمہ صحت کے افسران کو پولیو کیسز کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

نجم الدین اربکان اسلامی اتحاد پر ریقین رکھتے تھے ‘زندگی مال وجان سے جہاد کرتے گزاردی

کراچی (رپورٹ: منیب حسین) ترکی کے سیاسی منظر پر استاذ نجم الدین اربکان اسلام کی نشأۃثانیہ کا تابندہ ستارہ ہیں۔ جنرل جمال گرسل کے ہاتھوں ترکی کے امام انقلاب وزیر اعظم عدنان میندریس کی شہادت نے اسلام پسندوں کے درمیان قیادت کا جو خلا پیدا کیا تھا، استاذ اربکان نے اسے احسن انداز میں پُر مزید پڑھیں

کراچی؛ ملیر میں گرینڈ آپریشن کے دوران 70 فارم ہاؤسز مسمار، 548 ایکڑ زمین واگزار

 کراچی: ملیر میں انتظامیہ نے گرینڈ آپریشن کے دوران تقریباً 70 فارم ہاؤسز مسمار کرتے ہوئے 548 ایکڑ زمین واگزار کرالی، متعدد فارمز بااثر افراد کی ملکیت ہیں، آپریشن میں انتظامیہ کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، مظاہرین نے سپر ہائی وے ٹول پلازا کے قریب احتجاجاً سڑک بند کردی جس کے سبب گاڑیوں کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے بلاول کے حکم پر ہمارے رہنماؤں کے فارم ہاؤسز مسمار کیے، تحریک انصاف

 کراچی: ملیر میں فارم ہاؤسز مسمار کیے جانے پر تحریک انصاف سندھ کی قیادت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف کارروائی پر سندھ حکومت کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا۔ یہ بات پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں