لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت سینیٹ الیکشن کو مکمل شفافیت سے کرانا چاہتی ہے، مخالفت کرنے والے پیسے کے ذریعے سیاست کرنا چاہتے ہیں اِن کا ایمان پیسوں پر ہے اور پیسوں سے ہی اِنہوں نے لوگوں کو خریدا ہے۔ لاہورمیں سندس فاؤنڈیشن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فارمز ہاؤسز کے خلاف کارروائی قانونی تھی اسے سیاسی رنگ نہ دیا جائے، پیپلز پارٹی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملیر میں فارمز ہاؤسز کے خلاف کارروائی قانونی تھی، پی ٹی آئی کی صوبائی اور وفاقی قیادت کی جانب سے اس کارروائی کو سیاسی رنگ دینے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے کیمپ آفس میں صوبائی وزیر اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو کے ساتھ پریس مزید پڑھیں
عمر شیخ اور ساتھیوں کو جیل میں بنے نئے کمروں میں منتقل کرنے کا حکم
کراچی: امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ اور دیگر افراد سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت انہیں جیل سے رہائی کے بعد جیل میں ہی تعمیر شدہ نئے کمروں میں رکھا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
’’طالوت اور جالوت ‘‘
یہ کوئی اب سے تین ہزار سال قبل کی بات ہے کہ مصروفلسطین کے درمیان بحرروم پر عمالقہ آباد تھے۔ یہ بڑی بہادر اور جنگجو قوم تھی۔ حضرت عیسٰی ؑ کی ولادت سے قبل اس قوم کا حال حضرت یوسف ؑ کے حالات و واقعات میں گزر چکا ہے۔ تاریخ میں لکھا ہے کہ اس مزید پڑھیں
یہ تھے کراچی کے بادشاہ
لاہور والو! تمھیں مبارک ہو، تمھارے شہر کو نیویارک ٹائمز نے رواں سال دنیا کے 52 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا ہے۔ اور ہاں، یہ مبارک باد ہم خوشی خوشی نہیں بڑے دُکھی دل کے ساتھ دے رہے ہیں، کیوں کہ ہمارے شہر کراچی کو اس فہرست میں جگہ نہیں دی گئی۔ نیویارک ٹائمز مزید پڑھیں
پھر وہی دھوبی کا کُتّا……..
زباں فہمی نمبر 83 گزشتہ سے پیوستہ (دوسرا اورآخری حصہ) مکتوب جناب شجاع الدین غوری بنام سہیل احمدصدیقی: اقتباس سوم {دھوبی کپڑے دھونے‘ کوٹنے کے لیے جو چیز استعمال کرتا ہے اس کے لیے اردو میں ایک لفظ مستعمل ہے اور وہ ہے ’’موگری‘‘۔ فرہنگ آصفیہ جلد چہارم ‘ الفیصل ناشران ۲۰۱۹ء (صفحہ نمبر ۲۰۸۸)۔ مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج
کراچی: پولیس نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ اور ان کے 70 ساتھیوں کے خلاف سرکاری کام میں مداخلت ، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ ، اقدام قتل ، اسلحہ کے زور پر اغوا مالی نقصان ، سرکاری ملازمین پر حملے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ کراچی کے میمن مزید پڑھیں
الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021جاری کردیا گیا
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس جاری کردیے گئے،آرڈیننس کو سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے،آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ آرڈیننس مزید پڑھیں
الیکشن ترمیمی آرڈیننس: آئین کے ساتھ مذاق ہے، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن ترمیمی آرڈیننس جاری کرنا آئین کے ساتھ مذاق ہے،یہ ترمیم عمران خان کےدوستوں کو این آر او دینے کے لیے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آرڈیننس جاری ہونےکےبعدسپریم کورٹ کوآرڈیننس واپس کرناچاہیے،پی ٹی آئی کوسپریم کورٹ مزید پڑھیں
کراچی : تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر کالونی کے قریب تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے شہریوں کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد مزید پڑھیں