کراچی (سید وزیر علی قادری): پاکستان میں عصری و دینی علوم کی ترویج کے روح رواں مفتی مزمل حسین انتقال کرگیے جبکہ نماز جنازہ بنوری ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں شاگردوں اور احباب نے شرکتِ کی۔ تفصیلات کے مطابق حضرت مفتی مزمل حسین کاپڑیا 1960 میں پیدا ہوئے اور1981 میں جامع العلوم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سبی‘بارودی سرنگ میں دھماکا‘ خاتون جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی (اے پی پی) سبی کے تحصیل لہڑی کے علاقے گوڑی میں بارودی سرنگ میںدھماکا۔ دھماکے میںایک خاتون جاں بحق جبکہ2 کمسن بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ واقع کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز اور سیکورٹی فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو آر ایچ سبی لہڑی منتقل کردیا گیا۔ بعدازاںعلاقے مزید پڑھیں
بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے،پروفیسر ساجد میر
سیالکوٹ (آن لائن) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پروفیسر حافظ ساجد میرنے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مسلمانوں کو ستایاجا رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا جینا بھارت نے حرام کیا ہوا ہے،مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائی 5اگست 2019 کے مزید پڑھیں
تھرپارکر: غذائی قلت سے 2 بچے جاں بحق ‘تعداد 63 ہوگئی
تھرپارکر (صباح نیوز) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے نتیجے میں امسال جاں بحق بچوں کی تعداد63 ہوگئی۔ جاں بحق بچے نو مولود تھے، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کی منڈیاں ختم کرنا چاہتے ہیں‘شاہ محمود قریشی
ملتان(خبر ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خریدوفروخت کی منڈیاں بند ہونی چاہیے، اپوزیشن بتائے وہ منڈی کیوں لگانا چاہتی ہے؟ آئینی ترمیم کے لیے تحریک انصاف کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، عدالت عظمیٰ کا جو بھی فیصلہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔وزیر خارجہ مخدوم مزید پڑھیں
محمدعلی سدہ پارہ سمیت کوہ پیمائوں کی تلاش جاری
اسلام آباد‘گلگت(صباح نیوز+اے پی پی ) کے ٹوسرکرنیوالے محمد علی سدپارہ سمیت لاپتا کوہ پیمائوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ پر لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیمامحمد علی سدہ پارہ اور ٹیم کے دیگر 2 کوہ پیمائوں کی تلاش کے مزید پڑھیں
تعلیمی ایمرجنسی پر عملدرآمد اور خصوصی اہداف بنا کر تعلیمی نقصان کا ازالہ ممکن ہے
کراچی(رپورٹ:حماد حسین)تعلیمی اداروں میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ،تعلیمی اداروں میں کو ہنگامی بنیاد پر ہفتے میں6 دن کلاسوں کا انعقاد، متبادل طریقہ تدریس اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طریقہ تدریس کو سنجیدگی سے اپنانا ہوگا، تعلیمی پالیسی میں تسلسل، درسگاہوں کو تربیت اور حقیقی معنوں میں سیکھنے کا مرکز اور انہیں مزید پڑھیں
صحت مند نوجوان ہی شہر کی قیادت کر سکتے ہیں ٗحافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی یوتھ ضلع کیماڑی کے تحت حق دو کراچی کو، کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد بلدیہ ٹاؤن کے ایم سی گراونڈ میں کیا گیا جس میں ضلع کیماڑی اور کراچی بھر سے مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل شاہین اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں شاہین مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پرانا پاکستان بھی گرادیا‘امریکی ساہو کاروں سے نجات وقت آگیا‘سراج الحق
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جلسے سے خطاب کررہے ہیں مردان( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا ہے، بڑ ے عہدوں پر چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے پاکستان کاکباڑا کر دیا، پی ٹی آئی کی حکومت مزید پڑھیں
معاملہ عدالت میںہے ‘ حکومت نے بدنیتی پر مبنی آرڈیننس جاری کیا‘ فضل الرحمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ معاملہ عدالت میںہے ‘ حکومت نے بدنیتی پر مبنی آرڈیننس جاری کیا۔گزشتہ روزکراچی میں سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی مرحوم کی رہائشگاہ پر ان کے بڑے صاحبزادے میر فرید اللہ جمالی سے والد کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں