اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے 17 وکلا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت عالیہ نے توہین عدالت نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ہائیکورٹ اور کچہری میں تمام عدالتوں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ اسلام آباد بار کونسل نے کل عدالتوں میں مکمل ہڑتال اور سیشن جج کو فوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا بتائیں آپ کے بیٹے کی اسمبلی نشست حلال اور مخالفین کی حرام کیسے، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جس اسمبلی کو مولانا ناجائز کہتے ہیں کہ اسی قومی اسمبلی میں آپ کے فرزند ارجمند بھی براجمان ہیں، ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ آپ کے بیٹے کی سیٹ حلال اور سیاسی مخالفین کی حرام، مزید پڑھیں
لاہور کے 103 سال قدیم والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے بزنس حب بنانے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے شہر کے 103 سال تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اعلی سطح کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ والٹن ایئرپورٹ 1918ء میں برطانوی حکومت نے قائم کیا تھا اور یہ دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج کا بیس کیمپ بھی رہا۔ مزید پڑھیں
حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے، بلاول بھٹو
حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے ساتھ مہنگائی کی سونامی لیکر آئی، حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ناجائز وزیر اعظم نے جمہوریت کا جناز نکال دیا،جعلی حکمرانوں کو مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن : حکومت دھاندلی کرنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنارہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
حیدرآباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہناہے کہ حکومت 2018 کے انتخابات کے طرز پر سینیٹ کے الیکشن میں دھاندلی کا خفیہ منصوبہ بنا رہی ہے، سیاستدان کیسےسینیٹ میں ووٹ خریدتےاوربیچتےہیں،آج ویڈیوزسےواضح ہوچکا۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں
پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی تاحال تجدید نہ ہوسکی
پاکستان اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی تاحال تجدید نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 11 فروری کو ختم ہوجائے گا۔ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ توسیع کی تجویز تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے آج معاہدے میں توسیع دیئے جانے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم حیدرآباد جلسے کی تیاریاں مکمل ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے جبکہ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اور جلسے کیلیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج حیدر آباد میں سیاسی قوت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا فیصل واوڈا کو 50 ہزار جرمانہ عائد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو آئندہ سماعت پر ذاتی طور پر طلب کرلیا اور 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، چیف الیکشن مزید پڑھیں
اسٹیل ملز: چیف ایگزیکٹیو و سابق فوجی افسر دھرنا طویل کرانے کیلئے خبریں جاری کرنے پر مجبور
کراچی: ایک سال سے بھاری مشاہرے و مراعات پر بند شدہ پاکستان اسٹیل میں بھرتی کیے گئے موجودہ چیف ایگزیکٹیو افسر و سابق فوجی افسر اپنے گھر کے باہر دھرنا طویل کرانے کے لیےخبریں جاری کرنے پر مجبور ہوگئے۔ پاکستان اسٹیل کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں یہ پیغام دیا گیا کہ پاکستان مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا پی ڈی ایم امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے وزیرآباد کے ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم مزید پڑھیں