کراچی: اقرا یونیورسٹی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔ اقرا یونیورسٹی پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین فرنچائز کی یوتھ اسپورٹس اسپانسربن گئی، یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقدہ تقریب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان شاداب خان اوراقرا یونیورسٹی کے نائب صدر عبدالسلام نے دستخط کیے۔ اس موقع پر فرنچائز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ادارے سیاست میں نہیں بیرکوں میں جائیں، فضل الرحمان
حیدرآباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام ادارے قوم اور ملک کے خادم ہیں، ہم انہیں سیاست میں نہیں گھسیٹ رہے ہم کہہ رہے ہیں کہ بیرکوں میں جائیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کے پی ٹی اور بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق افسران کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں 2 ریفرنسز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سابق چیرمین کے پی ٹی احمد حیات، سابق جنرل منیجر کے پی ٹی سید جمشید زیدی ، سی ای او کراچی انٹرنیشنل ٹرمینل خرم مزید پڑھیں
کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے خاندانوں کا ریسکیو جاری رکھنے کا فیصلہ
اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے خاندانوں نے ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے ٹو پرلاپتہ تینوں کوہ پیماؤں کے اہل خانہ نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، 4 روزہ مسلسل فضائی تلاش میں کچھ پتہ نہیں چل مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1841 مزید پڑھیں
کراچی : دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
کراچی: بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 30 مزید پڑھیں
سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن ریلوے ٹریک آپریشنل ہوگیا
کراچی سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن ریلوے ٹریک آپریشنل بنا دیا گیا، سٹی اسٹیشن سے اورنگی 14 کلومیٹر کے ٹریک پر 8 اسٹیشن اور 12 پھاٹک ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سرکلر ٹرین اورنگی اسٹیشن سے شام 4:16 منٹ پر سٹی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگی، سٹی اسٹیشن پہنچنے کے بعد ٹرین مزید پڑھیں
ریاستی ادارے خود کو آئین کاپابند نہیں سمجھتے‘ جمہوریت کوہمیشہ کنٹرول کیے رکھا
لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے بڑے اسباب میں ریاستی اداروں کا آئین کی پابندی سے خود کو بالاتر سمجھنا، غیر منظم سیاسی جماعتوں کی جعلی سیاسی قیادت اور عالمی طاقتوںکی ریشہ دوانیاں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مختلف سیاسی رہنمائوں اور اہل علم و دانش نے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کو اپنی غلطی مان کر معافی مانگنی پڑے گی،پی ڈی ایم کا حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ
حیدرآباد:ہٹڑی بائی پاس پر پی ڈی ایم کے جلسے سے مولانا فضل الرحمن اوربلاول زرداری خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ کو اپنی غلطی مان کر معافی مانگنی پڑے گی،پی ڈی ایم کا حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ہم مزید پڑھیں
تنخواہوں میں 40 فیصد 30 احتساب عدالتوں کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی گئی ،گریڈ ایک تا 16 تک کے 3 لاکھ 70 ہزار ملازمین کی مزید پڑھیں