سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ سری نگر کے ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈینئل پرل قتل کیس: عمر شیخ جیل کے مخصوص کمرے میں منتقل
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کو جیل میں مخصوص کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو عدالتی حکم پر جلد ریسٹ ہاؤس بھی منتقل کر دیا جائے مزید پڑھیں
کیماڑی زہریلی گیس رپورٹ: جہاز سے گیس اخراج ہونے کی تصدیق
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر رپورٹ میں جہاز سے گیس خارج ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ عدالت نے ایس ایس پی کیماڑی کو رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق: جس دن جادو کا محل گرے گا، سب ٹھیک ہو جائے گا
لاہور: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم پر چور ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا، جب حکومت جاتی ہے اس کے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی ہے، اپوزیشن کے پاس محدود آپشنز نہیں، پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی کون ساپتا کب شو کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کا سعودی ایئرپورٹ پرحملہ: پاکستان کی مذمت
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان گزشتہ روز ہونے والے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے حوثیوں باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایسے حملوں کو فوری طور مزید پڑھیں
نواز شریف کی لانگ مارچ میں ن لیگ کے مکمل تعاون کی یقین دہانی
نوازشریف نےلانگ مارچ کامیاب بنانےکیلئےن لیگ کےتعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے وڈیو اسکینڈل کی وجہ سے مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا امکان
پنجاب میں نئے بلدیاتی آرڈیننس کے باعث بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق نئے آرڈیننس کے تحت انتخابات جون میں ممکن ہیں نہ اگست میں جب کہ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں صوبےکےتین ڈویژنوں میں الیکشن اگست میں کرائےجاسکتےہیں۔ حکومت پنجاب نے بیان میں کہا مزید پڑھیں
گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہوگئی
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منطوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بجلی 83 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی بنیادوں پرکیا مزید پڑھیں
گندم ذخیرہ اندوزی ؛ سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کا الزام مسترد کردیا
سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کی طرف سے سندھ حکومت کو گندم کی ذخیرہ اندوزی کے الزام کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ ایم او یو کی توثیق کی گئی۔ شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 6 ارکانِ پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا امکان
لاہور: پنجاب سے آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہونے والے سردار خرم لغاری نے جماعت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سینٹ انتخاب سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پارٹی مزید پڑھیں