کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں 4سالہ ڈگری پروگرام اور اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعلیم دشمن پالیسیوں، یونیورسٹی گرانٹس میں کمی کے حوالے سے امیرجماعت کواپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جامعات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں شہید مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال
سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما مقبول بٹ کے 37ویں یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کررہ گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس ، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ اور دیگر آزادی پسند رہنمائوں اورتنظیموں نے دی ہے۔ بھارت نے محمد مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حیدرآباد مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلےے لاہور روانہ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان اور جنرل سیکرٹری ظہیر الدین شیخ لاہور منصورہ میں سیاسی مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ، روانگی سے قبل عبدالقیوم شیخ کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی موادسے نوجوان متاثر ہورہے ہیں‘پشاورہائیکورٹ
پشاور(اے پی پی)پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پرڈی جی پی ٹی اے، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پیمرا عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے استفسارکیاکہ ٹک ٹاک پرلوگ غیر اخلاقی وڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اس کی مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ کو کھنڈر بنادیا ، شبیر قائمخانی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر قائم خانی نے کہا ہے کہ سندھ پر 13سال سے برسراقتدار پیپلزپارٹی نے حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ گلیاں ومحلے تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں،یہ بات انہوںنے پاکستان ہاﺅس حیدرآباد میں ڈویژنل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا‘ ہمایوں اختر
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ہمایوں اخترنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا‘ عمران خان کے ہوتے ہوئے ”مٹی پاﺅ“ فارمولہ نہیں چلے گا۔ ان خیالات کا اظہارانہوںنے اپنے دفتر میں ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماﺅں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے سینیٹ وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی
اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔کمیٹی میں فواد چودھری، شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شامل۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 ءکے وڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی وڈیو کے مزید پڑھیں
عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملے پر پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج جمعہ کو پھر طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا جائے گا
سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان
پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ترجمان اے این پی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ اسفندیار ولی خان کے انتقال کی مزید پڑھیں
اخراجات کم کرنے کی بات نہیں کی، شبلی فراز کی وضاحت
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتا ہوں، ایسی کوئی بات نہیں کہی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان پر پیش رفت مزید پڑھیں