اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات2021ء کا شیڈول جاری کردیاہے۔سینیٹ الیکشن3مارچ بدھ کو ہوں گے ۔ صبح 9بجے سے5بجے تک سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میںہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 12 سے 13 فروری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 33 اموات،12 سو سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار 363ہوگئی اور 12,218 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 29 ہزار 981 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 252,719، پنجاب میں 162,875، خیبرپختونخواہ 69,164، اسلام آباد مزید پڑھیں
مدارس کے نئے بورڈز کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے‘ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مدارس کے نئے بورڈ کا فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلباء سڑکوں پر ہوں گے، علماء کی مشاورت سے حکومتی اقدام کیخلاف بڑا فیصلہ کریں گے، جے یوآئی مدارس مزید پڑھیں
نواز‘ زرداری اور فضل الرحمن میں رابطہ‘ لانگ مارچ اور سینیٹ الیکشن پر مشاورت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان رابطے میں اپوزیشن کے لانگ مارچ اور سینیٹ انتخاب میں پی ڈی ایم کے امیدواروں کی کامیابی مزید پڑھیں
نیب ملازمین کو 2200پلاٹس تحفے میں دینے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز) نیب ملازمین کو وفاقی دارالحکومت کے وسیع و عریض سبز باغ میں2200پلاٹ بطور تحفہ پیش کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ احتساب بیورو کے بارے میں سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا کہ نیب انتظامیہ نے سبز باغ انتظامیہ کو اس امر پر قائل کیا کہ مذکورہ الاٹ شدہ پلاٹ مزید پڑھیں
تنخواہوں میں25اضافے پر اتفاق‘احتجاج ختم ، وزیراعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز+مانیٹر نگ ڈ یسک) حکومت اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں ایک سے 19گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، ملازمین کے خلاف مقدمات واپس لینے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر لکھنے کا امریکی بیان مایوس کن ہے‘ وزیرخارجہ کا شدیداحتجاج
اسلام آباد/واشنگٹن(خبر ایجنسیاں) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق امریکی بیان کو مایوس کن قرار دے دیا اور بھارتی کشمیر لکھ کر ٹوئٹ کرنے کا معاملہ امریکی محکمہ خارجہ سے اٹھادیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اپنے جاری بیا ن میںکہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کا مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ‘صارفین پر84ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ۔صارفین پر84 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری مزید پڑھیں
نوٹوں‘ بوٹوں اور جھوٹوں کی سیاست ختم ہونی چاہیے، سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کے وڈیو اسکینڈل کے بعد سب سے اہم سوال یہ کھڑا ہو گیاہے کہ جو لوگ خود بک جاتے ہیں ، وہ عوام کے حقوق کا تحفظ کیسے کریں گے ۔ جماعت اسلامی کا شروع دن سے موقف ہے کہ نوٹوں مزید پڑھیں
تحریک لبیک کے مطالبات پارلیمنٹ کے سامنے رکھیں گے‘ وزیراعظم
اسلام آ باد ‘لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک+صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ معاہدے کے تحت ان کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان سے ہماری بات ہوئی ہے، تحریک لبیک نے فروری کی ڈیڈ لائن مزید پڑھیں