ملک میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی، مزید 58 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 61 ہزار 625ہوگئی اور 12,276 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 649 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 253,090، پنجاب میں 163,367، خیبرپختونخواہ 69,386، اسلام آباد مزید پڑھیں

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی، مزید 58 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 61 ہزار 625ہوگئی اور 12,276 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 649 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 253,090، پنجاب میں 163,367، خیبرپختونخواہ 69,386، اسلام آباد مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات‘اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی موجودہ سیکورٹی صورتحال، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاکستان میں کووڈ۔19کے مزید پڑھیں

وڈیو اسکینڈل سے متعلق وزرا کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب

اسلا م آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 2018ءکے سینیٹ الیکشن وڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لےے بنائی گئی وزرا کمیٹی کا پہلا اجلاس آج (ہفتے کو) طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں فواد چودھری، شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شریک ہوں گے جبکہ کمیٹی کی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے مزید پڑھیں

بلوچستان:پی بی 20 پشین پر ضمنی انتخاب 16 فروری کو ہوگا

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے حلقہ پی بی 20پشین تھری پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق پی بی ضمنی انتخاب کے لیے 27 امیدوار حصہ لیں گے جس میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے عصمت اللہ اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام سے عزیزاللہ کے درمیان کانٹے مزید پڑھیں

ایسوسی ایٹ پروفیسر نے سیاسی بنیاد پر پرنسپل کی کرسی سنبھال لی

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، ابن رشد گرلز کالج کی گریڈ 20 کی پروفیسر پرنسپل پر شاہ عبداللطیف بوائز کالج کی 19 گریڈ کی ایسو سی ایٹ پروفیسر کو لوک آفٹر کا چارج لینے کا آرڈر جاری کردیا، ایسوسی ایٹ پروفیسر نے سیا سی بنیاد پر ملنے والے آرڈر کے بعد پرنسپل مزید پڑھیں

دادو، پاٹ شریف کو ٹاؤن کا درجہ دلوانے کے لیے لانگ مارچ

دادو (نمائندہ جسارت) قدیمی شہر پاٹ شریف کو ٹاؤن کا درجہ دلوانے کے لیے ایکشن کمیٹی پاٹ شریف کی جانب سے لانگ مارچ کرکے دادو پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھاکر سخت احتجاج کیا گیا۔ دھرنے سے مزید پڑھیں

کندھکوٹ،ایس یو پی کا قبائلی تکرار کے خاتمے کیلیے مظاہرہ

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت )تنگوانی شہر میں ایس یو پی کارکناں نے بڑھتے ہوئے قبائلی تکرار کے خاتمے کے لیے تنگوانی شہر میں ایک ریلی نکالی ۔ریلی جعفرآباد روڈ سے لے کر شہر کے مختلف چوکوں اور گلیوں سے ہوتی ہوئی نیشنل پریس کلب پہنچی۔ اس موقع پر ایس یو پی کے شریک کارکنان نے شاہنواز مرہیٹو، مزید پڑھیں

الخدمت بلوچستان میں فراہمی آب کے 120پروجیکٹس چلارہی ہے ،شاہد اقبال

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) الخدمت فائونڈیشن بلوچستان صوبائی کونسل تقریب بوائے اسکائوٹس میں زیر صدارت صوبائی صدر انجینئر جمیل احمد کرد ہوا، کونسل سیشن کا مہمان خصوصی الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہدا قبال تھے، کونسل سیشن میں صوبہ بھر سے اضلاع کے صدور اورصوبائی ذمے داران نے شرکت کی ۔کونسل سیشن میں اضلاع کے مزید پڑھیں

کراچی : کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف ہوا ہے جس پر پولیس نے دو گداگر خواتین کو گرفتار کرکے شیرخوار بچے برآمد کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گبول ٹاؤن پولیس نے گودھرا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین گداگروں کو شک کی بنیاد پر مزید پڑھیں