تحریک تحفظ مساجدو مدارس کا پارلیمنٹ ہاؤس پردھرنے کااعلان

راولپنڈی( صباح نیوز )مختلف مکاتب فکر کے علما اورتمام مسالک کے وفاقوں نے وقف املاک ایکٹ اور نئے وفاقوں کے قیام کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی سازشیں آمریت کے ادوار میں بھی ہوئی ہیں لیکن علماکرام نے متحد اور یکجا ہو کر تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا حکومت کی جانب مزید پڑھیں

کرنٹ سے ہلاکت‘ کے الیکٹرک کیخلاف پونے 3کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف پونے 3 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا ہے‘ کے الیکٹرک نے کرنٹ سے ہلاکت کا ملبہ نوجوان پر ہی ڈال دیا‘ کرنٹ لگنے کا حادثہ نوجوان کی غفلت کے باعث پیش آیا‘ کے الیکٹرک نے جواب جمع کرادیا جس میں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت بھرمیں آج یوم حیامنایاجارہا ہے

کراچی /اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر+صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی جانب سے آج عالمی یوم حیا منایا جارہا ہے ۔پاکستان کے ہرشعبہ زندگی نے ’’ویلنٹائن‘‘ کو مسترد کردیا ہے۔ اس دن مسلمان معاشرے کی حقیقی عکاسی کے لیے کئی سال سے یوم حیا منایا جارہا ہے ۔ آج باپردہ خواتین کی ملک بھر مزید پڑھیں

مہنگائی وکرپشن میں ترقی سے عوام بدحال، مافیاز کی چاندی ہوئی، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف عوام کی مشکلات میں اضافے کے لیے ایک ہی پیج پر ہیں۔ حکومت کے ہزار دنوں میں عوام کی محرومیوں، مایوسیوں اور مصیبتوں میں اضافہ ہوا۔ مہنگائی، کرپشن میں ترقی سے عوام بدحال اور مافیاز کی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ مزید پڑھیں

کراچی : تیز رفتار گاڑی کی رینجرز موبائل کو ٹکر، ایک اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں تیز رفتار گاڑی کی رینجرز موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار جاں بحق اور دو اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے شرافی گوٹھ پل پر رینجرز موبائل کو ٹکر ماری، حادثے میں تین رینجرز اہلکار اور کار میں مزید پڑھیں

شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل پولیس کو بتائیں ، پولیس تحفظ فراہم کریگی

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں اور لٹیروں سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پولیس نے ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے صنعتی زون میں متعارف کرائی جانے والی نئی سروس کے تحت شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بینکوں سے بھاری رقوم نکالنے مزید پڑھیں

شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل پولیس کو بتائیں ، پولیس تحفظ فراہم کریگی

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں اور لٹیروں سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پولیس نے ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے صنعتی زون میں متعارف کرائی جانے والی نئی سروس کے تحت شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بینکوں سے بھاری رقوم نکالنے مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کیخلاف مزید 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف مزید 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف مقدمات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کےشیڈول میں ترمیم کردی گئی

سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں ترمیم کرتےہوئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 15 فروری تک بڑھائی گئی ہے۔کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ لگانا لازمی ہوگا۔ نامزد امیدواروں کی فہرست مزید پڑھیں