اسلام آباد: حکومت نے 18 محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ 26 ہزار745 ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فی صد اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسٹرا الاؤنسز لینے والے محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیس؛ گواہ نے فاروق ستار اور دیگر کو شناخت کرلیا
کراچی: ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف ملک مخالف تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، گواہ نے فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کو کمرہ عدالت میں شناخت کرلیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ملک مخالف نعروں، دہشت گردی اور میڈیا ہاؤس پر حملے مزید پڑھیں
مریم لانگ مارچ، شارٹ مارچ یا خالی واک کریں حکومت کو فرق نہیں پڑتا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور نواز لیگ جڑواں بہنیں ہیں، آج بجلی مہنگی کرنی پڑتی ہے تو اس لیے کہ آپ لوگوں نے کمیشن کے لیے مہنگے بجلی گھر لگائے۔ اپنے بیان میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریریں مزید پڑھیں
کراچی گلشن حدید میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی: اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید میں اسکول ہیڈ ماسٹر کی جواں سال بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا بقیہ کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں۔ ایس ایس پی ضلع ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کی روشنی اور نشاندہی پر پولیس 3 ملزمان مزید پڑھیں
اپوزیشن تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ شاہ محمودقریشی
ملتان(اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔کرپٹ اور بوسیدہ نظام کی تبدیلی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم پاکستان ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے حج کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا، وزیر مذہبی امور
اوکاڑہ کینٹ (آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے ابھی تک نہیں بتایا کہ حج معمول کے مطابق ہو گا یا کورونا ایس اوپیز کے تحت ہوگا۔معمول کے مطابق حج ہوتا تو نومبر میں ہمارا ان سے ایم او یو ہوجاتا،سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں ،کہتے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان، گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
وانا (آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو1122 نے بتایا گاؤں خدی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ایک خاتون سمیت 7 افراد زخمی مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری اسٹیج سے گر کر زخمی ہوگئیں
ڈسکہ (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کنٹینر سے گر کر زخمی ہو ئیں‘وہ مریم نواز کے استقبال کے لیے سیڑھیوں سے اترتے ہوئے پائوں پھسلنے سے گریں۔ ان کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔ این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب مزید پڑھیں
پیٹرول16روپے مہنگاکرنے کی تیاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 16فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16روپے تک فی لیٹر اضافے کی تیاری کرلی ہے، حکومت ڈھائی ماہ میں مسلسل 5بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مزید پڑھیں
ترقیاتی فنڈز کیس‘ جسٹس فائز نے فیصلے پر اعتراض اٹھادیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /خبر ایجنسیاں) وزیراعظم ترقیاتی فنڈز کیس فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کی جانب سے فیصلے پر اعتراض اٹھا دیے۔رجسٹرار عدالت عظمیٰ کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم فنڈز کیس نمٹانے کے فیصلے کو مجھ سے رائے لیے بغیر ہی میڈیا پر جاری کرد مزید پڑھیں