لاہور: حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ المعروف خواجہ غریب نواز کے 809 ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات اجمیر شریف (انڈیا) میں آج بروز منگل سے شروع ہورہی ہیں۔ ہر سال سیکڑوں پاکستانی زائرین تقریبات میں شرکت کرتے تھے، اس مرتبہ کورونا اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستانی زائرین سے درخواستیں ہی طلب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مٹھی؛ غذائی قلت کے شکارمزید 3 بچے دم توڑ گئے
مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں پیر کو مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جن میں 6 ماہ کی زینب تماچی اور اللہ بچایو کے نومولود شامل ہیں۔ اس طرح رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے تھرکول پروجیکٹ کے متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا
اسلام آباد: حکومت سندھ نے تھر میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے سے متاثرہ تھر کی مقامی آبادی کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔ کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے منتقل کی جانے والی آبادی کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ماحولیاتی اثرات کی وجہ سے مزید پڑھیں
گیلانی کی فتح حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوگی
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن جیتنا پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کیلیے بھی امتحان ہوگا۔ اگر وہ جیت جاتے ہیں تو حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوگا۔ کیونکہ مارچ مزید پڑھیں
کورونا کے خلاف عوامی استقامت
ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے بعد 65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کووڈ 19 ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں
افغان مسئلے پر پاکستان اور ایران متفقہ مؤقف اختیار کریں، سراج الحق
اسلام آباد: ایرانی سفیر وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا نہ نکلا تو پاکستان اور ایران ، دونوں کے لیے خطرات ہوں گے۔ افغانستان کا مسئلہ حل طلب ہے اور اس مزید پڑھیں
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد۔ عوام مہنگا آٹا و چینی خریدنے پر مجبور، قیمتوں پر نظر رکھنے پر اکتفا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پشاور اور ملاکنڈ کے ارکان اسمبلی ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں +مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی جب کہ عوام مہنگاآٹا و چینی خریدنے پر مجبور ہیں تاہم حکومت نے قیمتوں پر نظر رکھنے پر اکتفا کیا ہے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں کرپشن روکے، چیف جسٹس
اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کو آج منگل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن اسکیم عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی تجویز مسترد کرتے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پرخیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی ٹک ٹاک ویڈیوکا چرچہ
پشاور: سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں موجود خاتون کی خوبصورتی کے خوب چرچے کیے جارہے ہیں، مزید پڑھیں