پارٹی اختلافات؛ وزیراعظم کی جانب سے بعض امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا امکان

 اسلام آباد: سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی سے متعلق پارلیمانی مزید پڑھیں

کوئی گھر آکر بھی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی، مریم نواز

جاتی امرا: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی گھر آکر بھی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی۔ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے، روز انڈے، مرغی، سبزی ، پیٹرول و بجلی مزید پڑھیں

سینیٹ اوپن بیلٹ کیس؛ اب تو انتخابی کرپشن کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ اوپن بیلٹ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ اب تو انتخابی کرپشن کی ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

آئی بی اے کے طلباء و گارڈز کاجامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر پرتشدد

کراچی : جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر پر آئی بی اے کے طلباء و گارڈز کے مبینہ تشدد کے خلاف اساتذہ نے آئی بی اے کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاج کیا جبکہ جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت کا 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اضافی الاؤنس لینے والے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ناکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کی سمری کل کابینہ کے اجلاس میں منظوری کےلیے پیش کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی سمری کےمطابق، ایوان مزید پڑھیں

زینب الرٹ ایکٹ:وفاقی حکومت اورڈپٹی اٹارنی جنرل کونوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں زینب الرٹ ایکٹ پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست کے حوالے سےعدالت نے وفاقی حکومت اورڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں بچوں کے اغوا اورزیادتی کےمعاملے پرزینب الرٹ ایکٹ پرعمل درآمد نہ کرنےکےخلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،4افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت)محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل کردہ کورونا سیمپلنگ ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں سے کورونا کے شبے میں 217 افراد کے سیمپلز لے کر لیباریٹری بھجوادیئے جن میں سے 4 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی جس کے بعد متاثرین کی تعداد 71 ہوگئی ہے، ضلعی انظامیہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

میرپورخاص،سینئر صحافی نجیب الرحمن کیلیے فاتحہ خوانی

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میرپورخاص کے سینئر صحافی اور پریس کلب کے ممبر نجیب الرحمن سانبھری جن کا دو روز قبل طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا تھا ان کے بلند درجات اور ایصال ثواب کیلیے پریس کلب کے ہال میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں پریس کلب کے صدر مزید پڑھیں

سجاول، سالانہ دستار بندی اور ختم بخاری شریف کی تقریب

سجاول (نمائندہ جسارت) سندھ کے تاریخی اور قدیمی مدرسہ دارالفیوض القاسمیہ میں فضلاء کی سالانہ دستار بندی اور ختم بخاری شریف کی بابرکت اور پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سندھ بھر سے آئے ہوئے علماء کرام، حفاظ اور ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ رواں سال مدرسہ دارالفیوض القاسمیہ سے 38 علماء کرام کو درس مزید پڑھیں

جو جس صوبے کا ذمہ دار ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو جس صوبے کا ذمہ دار ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں چین سے منگوائے گئے جدید فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی پاکستان کو وسائل مزید پڑھیں