کراچی: تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم پر ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر غلام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ماضی کی حکومتوں نے پیسے کے کلچر کوعام کیا، شبلی فراز
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نےپیسےکےکلچر کوعام کیا، پیسےکی سیاست ختم کرکےاہلیت اورمیرٹ کوفروغ دیاجائےگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم کاموقف رہاہےکہ سینیٹ الیکشن شفاف ہوں،آج شام تک سینیٹ کےامیدواروں کےنام فائنل ہوجائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات کا مزید پڑھیں
بھارت میں مسافر بس نہر میں گرنے سے 48 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس سڑک سے پھسل کر نہر میں گرگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 48 مسافر ہلاک جبکہ 7 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے 493 کلومیٹر مشرق میں واقع ضلع سدھی کے مزید پڑھیں
مریم نواز لندن جانے کیلئے حکومت سے بیک ڈور رابطے کررہی ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ مریم نواز نے لندن جانے کیلئے پیک ڈور رابطہ کیا جسے وزیراعظم نے مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، جس کیلئے بیک ڈور مزید پڑھیں
کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان شاہ اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں صلح
اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2 نوجوانوں کے لواحقین اور کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان شاہ کے درمیان صلح ہوگئی. اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج نے ازلان شاہ کی عبوری ضمانت درخواست پر سماعت کی. ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ یہ مقدمہ قابل ضمانت دفعات کے مزید پڑھیں
سرگودھا: تیز رفتار کار نہر میں جاگری، 4افراد جاں بحق
سرگودھا: صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں تیز رفتار کار نہر میں جاگری، حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ سرگودھا کے علاقے لکسیاں کے قریب لاہور روڈ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار نہر میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات: سیاسی پارٹیوں نے کارکنوں کو نظر انداز کرکے دولت مندوں کو ٹکٹ جاری کئے، سراج الحق
پاکستان مسائلستان بن چکا ہے ، ہر شعبہ تباہی سے دوچار ہے ، حل صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے جو ایک دینی ،جمہوری اور ترقی پسند جماعت ہے، آج پاکستان جن حالات و مشکلات سے دوچار ہے اس کی بنیادی وجہ موروثی سیاسی جماعتیں ہیں جو اسٹیبلثمنٹ سے ساز باز کرکے اپنی اپنی باری مزید پڑھیں
کراچی پولیس کا ایک اورمقابلہ جعلی نکلا
کراچی پولیس کا ایک اورمقابلہ جعلی نکلا،3 جنوری کوسائٹ اے تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والا گلگت ہنزہ کا نوجوان ابتدائی انکوائری کے بعد تحقیقاتی رپورٹ میں بھی بے قصورقرارپایا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی ملیرنے تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی ،جعلی پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں
گجر نالے کے اطراف لیز مکانات کو مسمار کرنے سے روک دیا گیا
اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل سندھ نے گجر نالے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اینٹی انکروچمنٹ کو لیز مکانات مسمار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل سندھ نے گجر نالے پر تجاوزات کے نام لیز مکان گرانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 : ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوران متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 فروری سے 7مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سجنے کو تیار مزید پڑھیں