الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔ سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے اور الیکشن کمیشن پنجاب نے ن لیگ کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کر دیا ہے۔ تحریک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
“ریکارڈ قرضے واپس کردیے، معیشت مثبت سمت میں جا رہی ہے”
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں آئی تو ہمیں ریکارڈ خسارے کا سامنا تھا۔ پاکستانی تاریخ میں ہماری حکومت نے ریکارڈ قرضے واپس کیے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیرونی ملک پاکستانی قوم کااہم مزید پڑھیں
‘رکن اسمبلی نے تنقید پر پڑوسی سے جھگڑے کو کرمنل کیس بنا دیا’
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ منتخب ایم این اے نے تنقید پر پڑوسی سے جھگڑے کو کرمنل کیس بنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی کنول شوذب اور پڑوسی عبدالرحمان نے بیان جمع کراوایا کہ ہماری صلح ہوگئی ہے اور مقدمات واپس لیتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے صلح قبول کرلی۔ مزید پڑھیں
کراچی : بسوں کو سی این جی دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز کو سی این جی اور ایل پی جی فراہم کرنے والے پٹرول ،سی این جی اسٹیشنوں، گیس کی دکانوں اور غیر معیاری سلنڈر فراہم کرنے والی دکانوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کمشنرز، مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
ملک کی معیشت مثبت سمت میں جارہی ہے ، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے رکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد
کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کی امیدوار ارم بٹ کے تجویز کنندہ ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے ان کے پروڈکشن آرڈرکی مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارآن لائن تاوان وصولی کی سنسنی خیز واردات
لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ روپے کا تاوان آن لائن وصول کرنے کی واردات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن کرنسی میں تاوان وصولی کا پہلا کیس تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ پولیس نے رانا عرفان محمود اور اسکے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا وزیر اعظم سے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا مطالبہ
کراچی: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیر اعظم سے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی غیر مزید پڑھیں
حکومت نے ملک بھر میں مزید احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملک بھر میں 30 احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے 40 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی ہے اور 300 آسامیوں کی بھی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں مزید 30 احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے 40 کروڑ کی تکمیلی مزید پڑھیں