پرویز رشید نے سینیٹ کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کاغذات سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید پر پنجاب ہاؤس کے واجبات پر ان کے سینیٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے، اور کہا گیا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں مزید پڑھیں

مریضوں کی سہولیات کیلئے ذاتی استعمال کی ادویات کی درآمد کا نظام آن لائن ہوگیا

 اسلام آباد: ڈریپ نے مریضوں کی سہولیات کیلئے ذاتی استعمال کی ادویات کے امپورٹ کا نظام آن لائن کردیا ۔شہری اب ذاتی استعمال کی ادویات کیلئے گھر بیٹھے اجازت نامہ (این او سی) حاصل کرسکیں گے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کچھ ادویات ایسی ہیں جو مختلف وجوہات کی مزید پڑھیں

عدالت کا منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور محسن جاوید داوڑ کا مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دیدیا

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور دلچسپ بات یہ کہ انہوں نے یہ پیغام پاکستانیوں کے لیے اردو مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن ہمارے لوگوں کو خریدنا چاہتی ہے، یہ کیسی جمہوریت ہے، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے۔ غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے بلین ٹری منصوبے کو کامیاب کرنا ہوگا، مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف   

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا حلیم عادل کے خلاف دہشتگردی کیس اور کمرے سے سانپ نکلنے پر اظہار تشویش

 کراچی: وزیراعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیر اعظم کو اپویشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی : لال کار گینگ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس نے گزشتہ روز مشترکہ کارروائی کے دوران گلبرگ میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث لال کار گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں ملزمان کی وارداتوں کی وجہ سے لال گاڑی خوف کی علامت بن گئی تھی، ملزمان کی وارداتوں کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی : نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ، مقتول اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل شریف آباد میں تعینات تھا ، آئی جی سندھ نے حسب روایت واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر کے اپنی جان چھڑالی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائٹ اے کے علاقے میٹروول مزید پڑھیں

ٹریفک جام میں لوٹ مار، پولیس اسکیٹنگ فورس غائب

 کراچی: شہر بھر میں ٹریفک جام کے دوران شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں تو تسلسل کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس کے سدباب کے لیے خصوصی طور پر قائم کی گئی سندھ پولیس کی اسکیٹنگ فورس کہیں نظر نہیں آرہی ہے ڈاکو آزادی کے ساتھ شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر مزید پڑھیں