فیصل آباد(صباح نیوز ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے کے بعدتیسرے درجے کی جماعت ہوگی ، ضمنی الیکشن میں سیاسی دہشت گردی کی گئی ،ہم نے اُسے لوٹ مارمیںناکام بنایاہے ”صباح نیوز“سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ ملکی تاریخ میں واحدچوری ہے جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، شہباز گل
لاہور (صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرموں کی جماعت ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ۔انہوں نے مریم نواز کے بیان پر کہا کہ سیاسی مقاصد کے لیے غنڈہ گردی اور گلو گردی نااہل لیگ کے لیے نئی بات مزید پڑھیں
ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، شہباز گل
لاہور (صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرموں کی جماعت ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ۔انہوں نے مریم نواز کے بیان پر کہا کہ سیاسی مقاصد کے لیے غنڈہ گردی اور گلو گردی نااہل لیگ کے لیے نئی بات مزید پڑھیں
پاک سعودیہ تعلقات مذہبی ‘دوستانہ بنیاد پر قائم ہیں‘پرویز الٰہی
لاہور (صباح نیوز) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاک، سعودی عرب تعلقات مذہبی اور دوستانہ بنیاد پر قائم ہیں۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب سے آئے ہوئے میاں عبدالرحمن سے ملاقات میں کہی،جنہوں نے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔وفد میں محمد خان بھٹی، مفتی شہباز عالم، عبدالکبیر آزاد مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن فاتح امیدوار کا اعلان کرے، فردوس عاشق
لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز نے ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگایا، جعلساز راجکماری نے چوری کا الزام مخالفین پر ڈال دیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن ن لیگ کی ڈکٹیشن پر جمہوری عمل میں رکاوٹ کی بجائے فاتح امیدوار کا اعلان کرے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا انتخابی عملہ غائب رہنے کا نوٹس‘ این اے75کا نتیجہ روک لیا‘ تحقیقات کاحکم
اسلام آباد ‘ لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ردوبدل کا خدشہ ہے اس لیے این اے 75 ڈسکہ ، ضلع سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روک لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے75ڈسکہ ، ضلع مزید پڑھیں
کسی جج کو مقدمہ سننے سے نہیں روکاجا سکتا،چیف جسٹس نے الزامات کے ثبوت نہیں دیے ‘جسٹس فائز
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ترقیاتی فنڈز کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چار ایک کے تناسب سے لکھا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ 28 صفحات پر مشتمل اس اختلافی نوٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا ہے کہ ترقیاتی فنڈز سے متعلق وزیراعظم کا جواب آئین سے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں آپریشن،2دہشت گرد ہلاک،1جوان شہید
وانا(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران کمانڈر سمیت2 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک جوان شہید ہوگیا۔ فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں کمانڈر رحمت عرف خالد سمیت2 دہشت گرد مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے تلاشی آپریشن شروع کردیا
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے آج (ہفتے) ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے ضلع کے گائوں چھتر اگام کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کی۔ ایک مقامی رہائشی نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں
وزیراعظم لاپتا افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے ،شیریں مزاری
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک ہفتہ سے زائد عرصے سے دارالحکومت میں احتجاج کرنے والے لاپتا افراد کے لواحقین کی ایک تین رکنی نمائندہ کمیٹی سے مارچ میں ملاقات کریں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں شیریں مزاری مزید پڑھیں