پاکستان میں سفارتی دورے، امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوش

 اسلام آباد: امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوشوں کے سلسلہ میں پاکستان کیلیے پاکستان میں سفارتی دورے جاری ہیں۔ افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد صادق کے ساتھ افغان عمل سے متعلق بات چیت کی، عمر داودزی پاکستان کے 3 روزہ دورے مزید پڑھیں

ویکسین سے انکاری ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ

 کراچی: جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کے ہمراہ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کیا جائے مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات؛ صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی

 کراچی:  ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ رواں سال ٹریفک پولیس کے 7 زونز میں 45 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 37 افراد جاں بحق جبکہ 58 افراد زخمی ہوئے سب سے زیادہ ٹریفک حادثات مزید پڑھیں

ایس بی سی اے افسران کی ملی بھگت، کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات جاری

 کراچی: کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اس وقت ہزاروں کی تعداد میں تعمیرات غیر قانونی طور پر کی جا رہی ہیں جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران مبینہ طورپر ملوث بتائے جاتے ہیں۔ کراچی میں اس وقت بڑے پیمانے پرغیر قانونی تعمیر ات کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کو جرمانہ ادا کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی طرف سے عائد کردہ جرمانے کی رقم جمع کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 فروری کو فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کی تھی جس میں وفاقی وزیر کے وکیل مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو جاتی امرا اراضی کیس میں 2 مارچ کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے مریم نواز کو جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے مزید پڑھیں

احسان اللہ کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

84 لاکھ روپے غبن کرنے والے نیشنل بینک کے 3 ملازمین گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے کارروائی کے دوران 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین کی ملی بھگت سے جعل مزید پڑھیں