اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اسجد ملہی نے اپنے وکیل علی ظفر کے ذریعے مؤقف پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑوسینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑو کوسینیٹ الیکشن کے لیئے اہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہراورجسٹس امجد علی سہیتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
کراچی : ٹریفک حادثات سے صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی
کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ٹریفک پولیس کے 7 زونز میں 45 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 37 افراد جاں بحق جبکہ 58 افراد مزید پڑھیں
سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن ایک جانب دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت مزید پڑھیں
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے دس ایوارڈ اپنے نام کرلیے
کراچی: قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کو 10ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی سمٹ2021 میں پورے ملک سے آنے والے مریضوں کو بلا امتیاز طبّی خدمات فراہم کرنے پر 10ایوارڈ زسے نوازا گیا ہے۔ ترجمان این آئی سی وی ڈی کے مطابق یہ کامیابی این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مزید پڑھیں
تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا
کراچی: تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا جب کہ سندھ وائلڈ لائف نے مرے ہوئے دونوں جانور پوسٹ مارٹم کے بعد کراچی منتقل کردیے۔ دیہی سندھ کے ضلع تھرپارکر کے سرحدی گاؤں میں لنگور کو مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے، دو روز کے دوران یہ جنگلی حیات کو مارنے کا مزید پڑھیں
میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
میاں چنوں میں بااثر افراد نے 14 سالہ لڑکے پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے اسے برہنہ کردیا سر کے بال کاٹ دیئے اور منہ کالا کرکے گلیوں میں کھماتے رہے۔ میاں چنوں میں قریبی گاؤں ایک سواکتیس پندرہ ایل میں انسانیت کی بدترین تذلیل کا واقعہ پیش آیا جہاں بااثر افراد نے اپنی ہی عدالت مزید پڑھیں
صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو آگاہ کر دیا ہے کہ صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے جس کے لئے وزیراعلی کو بھی خط لکھ دیا ہے جس کے جواب کا انتظارہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ سندھ میں مزید پڑھیں
تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی تقریبات، مزارات اور سینما کھولنے کی اجازت
کراچی: این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تجارتی مراکز اور پارکس میں اوقات کار کی پابندی اور 50 فیصد اسٹاف کے گھر سے کام کی شرط ختم کر دی گئی ہے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نےپاکستان سے متعلق ایشیا پیسفک رپورٹ پر جائزہ مکمل کرلیا ہے جس کی روشنی میں آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنےکا اعلان متوقع ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق ایشیا پیسفک رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کا جائزہ مزید پڑھیں