میونسل کارپوریشن لاڑکانہ کرپشن؛ ڈپٹی کمشنر سمیت 11 ملزمان کو 7،7 سال قید

سکھر: احتساب عدالت نے ڈپٹی کمشنر جاوید جاگیرانی سمیت 11 ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت سکھر کے جج فرید انور قاضی نے میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ میں کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے 11 ملزمان کے خلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جاوید جاگیرانی سمیت 11 ملزمان کو سات، سات سال قید مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے شعبہ توانائی میں سنگ میل عبور کرلیا

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ خیبر پختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کو لائسنس مل گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سیکشن 18 اے تحت لائسنس کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلی محمود خان نے بڑی کامیابی پر صوبے کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پہلی صوبائی مزید پڑھیں

اندرونِ ملک پی آئی اے کے کرایوں میں مزید کمی

موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرونِ ملک کے لیے خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد اور کراچی تا لاہور کرایوں پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی کو2 برس مکمل ہونے پر فوج کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونے پرمیں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلاف فضائی حملے کی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری مزید پڑھیں

حکومت کاالیکشن کمیشن کے فیصلے کو چینلج کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انتظامی آفیسرز کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بھی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں علی ظفر ایڈووکیٹ اور ڈسکہ میں پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی بھی شریک ہوئے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

‘بھارتی میڈیا کا بیک چینل ڈپلومیسی کا دعویٰ بےبنیاد ہے’

وزیراعظم عمران خان کےمشیربرائےقومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ  بھارتی میڈیاپاک بھارت ڈی جی ایم اوزکےاعلان کوبیک چینل ڈپلومیسی بتارہاہے، بھارتی میڈیاکامیری اوربھارتی این ایس اے کی بیک چینل ڈپلومیسی کا دعویٰ بےبنیادہے۔ ایک بیان میں معید یوسف نے کہا کہ میرےاوربھارتی این ایس اےکےدرمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ایل اوسی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک

File photo سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے شرمنگی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے کمانڈر مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کے درمیان نیا ایل این جی معاہدہ طے

پاکستان اور قطر کے درمیان 10 سال تک ایل این جی کا معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ 10 سال کے لیے طے پایا ہے، معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو درآمد کرے گا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس،پنجاب کے 7شہروں میں 5دن کلاسز بحال نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: کورونا وائرس کے باعث پنجاب  کے 7 شہروں میں 5 دن کلاسز بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ اسکول اینڈ ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ تک 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی برقرار رہے گی۔ جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم کردی

کولمبو: وزیراعظم عمران خان کی درخؤاست پر سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی۔ سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے حکم کو ختم کرکے انہیں اسلامی طریقہ کار کے مطابق تدفین کی اجازت دے دی ہے، اس مزید پڑھیں