سینیٹ انتخابات؛ سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار

 کراچی: سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مولوی محمود نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا تھا۔ جس میں اپنی جماعت کے ارکان مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلیے پی ڈی ایم کے بڑوں کی اہم بیٹھک

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی اور راجا پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے پی ڈی ایم متحرک ہوگئی ہے، دیگر جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کے علاوہ آپس میں ملاقاتوں کے سلسلے مزید پڑھیں

حفیظ شیخ جیتیں گے اور امید ہے کہ ایم کیو ایم بھی انہیں ووٹ دے گی، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پی ڈی ایم سے درخواست کی ہے کہ حفیظ شیخ سینیٹ کی سیٹ جیتیں گے اور  امید ہے کہ ایم کیو ایم بھی انہیں ووٹ دے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے سینیٹ میں امیدوار مزید پڑھیں

برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر پاکستان آنے پر پابندی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تاحال کورونا وائرس کا پھیلاﺅ جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کورونا ایس او مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن اب کاروبار بن گیا ہے،اسد عمر

حیدرآباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پریس کانفرنس کررہے ہیں حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سینٹ کا انتخاب ایک گھناونا کاروبار بن کر سامنے آیا ہے ‘ووٹ کی خریداری کا بازار لگا ہوا ہے جو کہ ہم سب کے لیے باعث شرم ہے ‘ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو پہلے سے زیادہ پزیرائی ملی ہے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا اموات میں کمی، فعال کیسز کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 79  ہزار 973 ہوگئی اور 12,860 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 21 ہزار 836 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 258,004، پنجاب میں 171,349، خیبرپختونخواہ 72,162، اسلام مزید پڑھیں

جھڈو، رکن سندھ اسمبلی میر طارق خان تالپور کی سالگرہ کی تقریب

جھڈو (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی جھڈو کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی میر طارق خان تالپور کی سالگرہ کے موقع پر پی پی جھڈو سٹی کے صدر میر عرفان کی رہائش گاہ پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور میر مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار، گلی میں کھیلتے ہو ئے چار سالہ معصوم بچے کو کتے نے کاٹ لیا

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) پاگل کتے نے معصوم بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا، نازک حالت میں بچے کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا۔ ٹنڈوالہیار کی جارکی موری کے قریب گلی میں کھیلتے ہو ئے چار سالہ معصوم بچے کو کتے نے کاٹ لیا پاگل کتے نے بچے کو بے دردی سے بھنبھوڑا۔ جس کے مزید پڑھیں

پوری قوم نے احتساب کے تماشے کا انجام دیکھ لیا، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماحمزہ  شہباز کا کہنا ہے کہ بنی گالامیں بیٹھ کرغریب کی جھونپڑی گرادینےکاحکم دےدیاجاتاہے،تین سال میں حکمران پاکستانی قوم کےسامنےبےنقاب ہوگئے۔ جیل سے رہائی ملنے کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج پوری قوم نےاس احتساب کےتماشےکا منطقی انجام دیکھ لیا،حکمرانوں کوہمارےخلاف کچھ نہیں ملتاتو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کےبڑوں نے اخلاقیات تباہ کر دیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے  اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حمزہ اور مریم نواز کے بڑوں نے ملک  میں کرپشن کے کلچر کو فروغ دیا،حمزہ اور مریم نواز کےبڑوں نے قوم کی اخلاقیات تباہ کیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی رہائی پر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں