ہم پر اگرجارحیت مسلط کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ پاکستانی قوم ہمیشہ امن کو ترجیح دیتی ہے،ہم پر اگرجارحیت مسلط کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے۔  27 فروری کے حوالےسے خصوصی خطاب میں وزیر خارجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 26فروری 2019کو بھارت نے بالاکوٹ پر حملہ کیا،برطانیہ کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

حکومت ملک کے نظام کے لیے کنفیوژن کا شکار ہے،  لیاقت بلوچ

بہاولپور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہناہے کہ حکومت ملک کے نظام کے لیے کنفیوژن کا شکار ہے، ریاست مدینہ کے نظام کے ساتھ ایران ، چین اور امریکہ جیسا نظام لانے کی باتیں قیام پاکستان کے مقاصد سے انحراف ہے۔ وہاڑی جامعة الاسلامیہ جدیدہ کی سالانہ ختم بخاری تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان کا اقتدار میں دوبارہ آنے کا کوئی چانس نہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لےگ (ن) کی نائب صدر مر یم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی میں ہر صوبے سے بغاوت ہورہی ہے، عمران خان کا اقتدار میں دوبارہ آنے کا کوئی چانس نہیں۔ حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا صوبے سے تبادلہ

کراچی: حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت سندھ پولیس میں سالوں سے خدمات انجام دینے والے سینئر پولیس افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت یہ افسران 2 سال تک سندھ میں واپس پوسٹنگ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روٹیشن پالیسی کے مزید پڑھیں

پشاور میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

پشاور: ریسکیو 1122 ایمبولینس میں نومولود بچے نے جنم لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں خاتون نے باامرمجبوری ریسکیو 1122 ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا،  کوہاٹ روڈ  کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا، کہ خاتون کی حالت بگڑ گئی، جس پر گھر والوں کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی سکھر میں کارروائی، دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

 کراچی: سی ٹی ڈی سندھ اوروفاقی حساس ادارے کی سکھر میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے دو پستول اور ایک بیگ برآمد کر لیا گیا۔ جمعے اور ہفتے کی درمیان شب سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب وائلڈلائف کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل ترقی

لاہور: پنجاب وائلڈلائف کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری شفقت علی کو ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل بطور ڈائریکٹر ترقی دے دی گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب وائلڈ لائف کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری شفقت علی جو کہ ان دنوں لاہور چڑیا گھر میں بطور ڈائریکٹر ذمہ داری نبھارہے ہیں،  پنجاب حکومت نے انہیں ان کی ریٹائرمنٹ سے ایک مزید پڑھیں

سینیٹ میں پی ٹی آئی کو اپنے ارکان بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں۔ جاتی امرا لاہور کے باہر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز نے بہادری کے ساتھ جھوٹے کیسز کا مقابلہ مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کو رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی رہائی کا پروانہ جاری ہوا، احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اکمل خان نے روبکار جاری کیے، مزید پڑھیں

میٹرک کے طالبعلم کی دوسرے اسکول میں فائرنگ، ایک بچہ جاں بحق

سیالکوٹ: نجی اسکول میں میٹرک کے طالب علم کی فائرنگ سے چہارم کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق  سیالکوٹ کے علاقے قلعہ کالروالا میں واقع ایک نجی اسکول میں فائرنگ سے چہارم کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق قریبی اسکول کے مزید پڑھیں