سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریوں سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ 22 فروری 2017 کو آرمی چیف کی قیادت مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی اپیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ آج مجھے بانی ایم کیوایم کا دور یاد آرہا ہے ، جس طرح مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر سنٹرل جیل کراچی میں مبینہ تشدد

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سنٹرل جیل کراچی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل پہنچتے ہی ان پر مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے راجا پرویز اشرف کی ملاقات‘ یوسف گیلانی کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد (صباح نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن سے پیپلز پارٹی کے رہنما و پی ڈی ایم کے نائب صدر راجا پرویز اشرف کی ملاقات۔ رہنمائوںمیں سینیٹ انتخابات اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال۔ اس موقع پر راجا پرویز اشرف نے پارٹی قیادت اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اہم پیغام مزید پڑھیں

نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلیے اقدامات کررہے ہیں،جام کمال

بیلا (آن لائن) صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، حکومت نوجوانوں کے لیے بہتر وژن رکھتی ہے ملک اور صوبے کی ترقی کے کے لیے تعلیم یافتہ طاقتور ہنر مند نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ۔گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں

ڈسکہ :ضمنی الیکشن کے دوران 2 افراد کے قتل کا ملزم گرفتار

ڈسکہ(صباح نیوز)ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے دوران فائرنگ واقعے میں دہرے قتل کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسکہ میںتھانہ بمبانوالہ کے گائوں گوئندکے میں 19 فروری کو دوران الیکشن دن 2 بجے کے قریب سیاسی رنجش پر پولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ کرکے ماجد اور ذیشان کو موت کے گھاٹ اتار دیا مزید پڑھیں

تفتان ، ایرانی فورسز نے مزید 140 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

تفتان (آن لائن) پاکستان اور ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 140 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 140 پاکستانی باشندوں کو ایران مزید پڑھیں

بچوں کو کسی کام سے روکنا یا کرنے پر مجبور کرنا بھی نفسیاتی امراض کو جنم دیتا ہے

لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) ہمارے معاشرے میں نفسیاتی امراض میں اضافے کے بڑے اسباب میں اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے نظام فطرت سے دوری، معاملات میں عدم اعتدال، ذہنی دبائو، مختلف نوعیت کے صدمات، احساس گناہ، ضرورت سے زیادہ توقعات، بچوں کی شادی میں تاخیر، میاں بیوی کی سماجی حیثیت، تعلیم اور عمر میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد یاد گار شہداءپر پھول چڑھارہے ہیں اسلام آباد+ کوئٹہ (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے ہیڈ کوارٹر فرنٹئیر کور بلوچستان کا دورہ کیا۔ وازرت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے امن و امان کے قیام کے لیے فرنٹئیر کور بلوچستان کے کردار کی مزید پڑھیں