فرانسیسی قیادت مسلمانوں کو گھیرے میں لینے کے طرز عمل سے بازرہے‘ صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مذہبی آزادی اور اقلیتوںکے حقوق سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(اے پی پی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ فرانس کی حکومت اورقیادت انتشاراورتعصب کو جنم دینے والے اقدامات کے بجائے عوام کومتحد رکھنے والے اقدامات کر ے کیونکہ ایسا نہ کرنے سے جونقصان ہوگا مزید پڑھیں

پی پی وزرا کی ادارہ نورحق آمد۔ سینیٹ الیکشن میں حمایت مانگ لی

صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سعید غنی ادارہ نورحق میں مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن ،رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید ودیگر سے ملاقات کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے 2رکنی وفد ، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سعید غنی نے ہفتے کے روز ادارہ نورحق میں مزید پڑھیں

سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کی گونج

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ حزب اختلاف نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کردیا، حکومت کی طرف سے واضح کیا گیا کہ عدم اعتماد کی تحریک یا مواخذے کی قرارداد ہربار ناکام ہوگی، ایوان بالا میں معاملے پر اپوزیشن کی تحریک مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات ناگزیر ہوگئیں، ملک خطرناک سیاسی تقسیم کے دوراہے پرہے، سراج الحق

پشاور: جے آئی یوتھ کے اجلاس کے بعدامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے ساتھ صوبائی کابینہ کا گروپ فوٹو پشاور(نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر کوئی چارہ نہیں ۔ملک خطرناک سیاسی تقسیم کے دور میں داخل ہوگیاہے ۔ عوام کا جمہوریت اور جمہوری اداروں مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن کے نتائج میں تبدیلی مہنگی پڑے گی، مریم نواز

لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے این اے75ڈسکہ میں ووٹنگ کی رفتار کم رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے انتخابات دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ اس سے کم پر(ن)لیگ بات نہیں کرے گی،ضمنی الیکشن کے نتائج میں تبدیلی مہنگی پڑے گی ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

فشریز میں غیر قانونی بھرتیاں؛ نثار مورائی اور دیگر مجرموں کو 11 برس قید کا حکم

 کراچی: احتساب عدالت نے چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی، سلطان قمر صدیقی اور دیگر مجرموں کو غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور دیگر مجرموں کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی

 کراچی: پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی جس کے لیے پی پی کے وفود نے لاہور اور کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دو رکنی وفد نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سعید غنی نے ہفتے کو ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: پی پی63 پرپی ٹی آئی کواپ سیٹ شکست

ڈسکہ: ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کی 2،2 نشستوں پرپولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی 2،2 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، این اے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ایف بی آر کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 ماہ کے محصولاتی اہداف حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کے زمینی عملے کو سراہتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

عدالت کا حلیم عادل شیخ کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، سمیر شیخ مزید پڑھیں