ہمارے وطن کے غریب جفاکش محنتی کسان جب اپنا کھیت تیار کرکے بیج بو دیتے ہیں تو سورج کی روشنی اسے توانائی بخشتی ہے۔ فضائے آسمانی کی وسعتوں میں جب بارش کا سماں پیدا ہو جاتا ہے تو بادلوں کی گرج چمک کی آواز سنتے ہی بیجوں میں اطمینان کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ بیجوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں کورونا وبا سے مزید 40 افراد جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مزید 1245 کیسز اور40 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 40 اموات اور 1245 کیسزرپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار527 جب کہ کورونا مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کے اہم فیصلے
سرکاری ملازمین کی مشکلات کا ادراک ہے، ماضی کی بد انتظامی اور مشکل معاشی صورتحال سے عوام مشکلات کا شکار ہوئے، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اجلاس میں متعد د فیصلے کیے گئے ، جن میںجنسی جرائم پر قابو پانے مزید پڑھیں
پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
لاہور: پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ کامیا ب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے ، جس کی وجہ مزید پڑھیں
ایک سال میں بیرونی قرض میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ
کراچی: ایک سال کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرض میں 5 ارب ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرض گزشتہ دسمبر تک 115 ارب 76 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2019 میں یہ قرض 110 مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کے لیے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں امیدواروں سے بیان حلفی پہلی دفعہ لیا جارہا ہے، امیدوار انتخاب میں کرپٹ پریکٹس، آئین اورقانون کی خلاف ورزی نہ کرنے کا بیان حلفی جمع کرائے گا۔ الیکشن مزید پڑھیں
کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کی اہم شاہراؤں ، مقامات پر جلسے ، ریلیوں ، جلوسوں ، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا سے آگاہی کے لیے پی ایس ایل کے موقع پر نغمہ جاری
کراچی:انصاری فلمز،عمیر ثناء فاؤنڈیشن اور چلڈرنز اسپتال کے اشتراک سےپی ایس ایل کے موقع “جیتا پاکستان”کے عنوان سے تیارکیا جانے والا نغمہ جاری کیا گیا۔ عمیر ثناء فائونڈیشن کے روح رواں اور چلڈرن اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ثاقب انصاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نغمہ جاری کرنے کا مقصد ملک میں تھیلے مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن: اسلام آباد کے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی نشست پر امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا،ریٹرننگ آفیسر نے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکروٹنی کے بعد 9امیدوار میدان میں ہیں، جن میں جنرل نشست پر عبدالحفیظ ، مزید پڑھیں
جون تک ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی، فیصل سلطان
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ جون تک کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی،پاکستان ان65ملکوں میں شامل ہےجہاں ویکسی نیشن ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں