اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سینیٹ الیکشن سے قبل ایک بار پھر متحرک ہوگئے، تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں امیدوار وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے سینیٹ انتخابات میں تعاون مانگا ہے، جس کے بعد جہانگیر ترین نے ناراض حکومتی ارکان سے رابطہ شروع کردیے ہیں۔ نجی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سابق وزیر اعلی سندھ کی بیٹی انتقال کرگئیں
کراچی: سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بہن انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق قائم علی شاہ کی بڑی بیٹی سیدہ نجمہ شاہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ جمعہ کو (کل) خیرپور میں ادا کی جائیگی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کورونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا مزید پڑھیں
اٹک: بس اور ٹریلر میں خوفناک حادثہ،5 افرادجاں بحق
راولپنڈی: اٹک کے علاقے فتح جنگ کے قریب پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ کھوڑ روڈ فتح جنگ کے علاقے 7 میل کے قریب ٹریلر اور بس میں تیز رفتاری مزید پڑھیں
مشاہد اللہ خان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشاہد اللہ خان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، امیر مقام، راجہ مزید پڑھیں
گارڈن کے قریب کار پر فائرنگ، خاتون ٹک ٹاکرگرفتار
کراچی: انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کی ہلاکت پرایک خاتون ٹک ٹاکر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرزکی ہلاکت پرسویرا نامی خاتون کوپوچھ گچھ کے لیے حراست مزید پڑھیں
جتنی اکثریت اتنی ہی سیٹیں ‘ تناسب سے کم سیٹیں ملنے کا ذمے دار الیکشن کمیشن ہوگا‘ عدالت عظمیٰ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ہی ملنی چاہئیں اور کوئی جماعت تناسب سے ہٹ کر سیٹیں جیت لے تو نظام تباہ ہو جائے گااس کا ذمے دار الیکشن کمیشن ہوگا۔عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر مزید پڑھیں
سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان آج اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ مشاہد اللہ خان کے بیٹے ڈاکتر عفنان اللہ خان نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
صوبوں سمیت اسلام آباد کو ویکسین کی فراہمی مؤخر
وفاق نے صوبوں اور دارالحکومت اسلام آباد کو کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور صوبوں کو فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 1 لاکھ 90 ہزار خوراک دو ہفتے پہلے دی گئی۔ کل رات تک ملک میں صرف 60 ہزار مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اعتراض مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور یوسف رضا گیلانی اور حکومتی امیدوار مزید پڑھیں