کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ ورکرز رجسٹریشن کرائیں: این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر کے تمام ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے خود کو رجسٹر کرانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ہیلتھ ورکرز ہماری ترجحات ہیں۔ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

خوشاب میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد جاں بحق

خوشاب: صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں دھند کے باعث دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں دھند کے باعث چودہ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو قید شہریوں کی فہرست پیش کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر  وفاقی حکومت سے لاپتا افراد کے معاملے پر تازہ رپورٹس اور ملک کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی فہرست پیش کرنے کا حکم دیدیا۔  تفصیلات کے مطابق بدھ کو جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا مزید پڑھیں

‘اوپن بیلٹ کا معاملہ عدالت جا سکتا ہے تو لاپتہ افراد کا کیوں نہیں’

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہریوں کا تحفظ ریاست کا فرض ہےاگرآپ سلیکٹڈبھی ہیں پھربھی آپ کوعوام کاخیال رکھناچاہیے وزیراعظم آئیں اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے بات کریں۔ مریم نواز اسلام آباد میں بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے پہنچی اور لاپتہ مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ اطلاع ملی کہ وندر اور پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے  جبکہ پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد اور اسمگلرز گرفتار کرلیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ اطلاع  ملی کہ  وندر اور پسنی سے بھاری مقدار مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں بنی گالہ میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال مزید پڑھیں

مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں اس کیلئے بیک ڈور رابطے کیے ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے لندن جانے کیلئے پیک ڈور رابطہ کیا جسے وزیراعظم نے مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز مزید پڑھیں

عامر لیاقت کا سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد: سینیٹ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف سندھ خفا ہوگئی جس پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، اب بعض نامزد امیدواروں سے ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے، عامر لیاقت نے حفیظ شیخ کو ٹکٹ دینے پر اعتراض کردیا جس پر فردوس عاشق نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ نجی مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے ، مریم نواز

وزیر آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز کہا ہے کہ حکومت کو پنجاب کی بات کرنا بر لگتا ہے لیکن میں پنجاب کی بیٹی ہوں اور پنجاب کی بات کروں گی۔گزشتہ روز وزیرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں پنجاب مزید پڑھیں

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی لیکن اگر وہ وطن واپس آنا چاہیں تو خصوصٰ سرٹیفیکیٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ 20 مزید پڑھیں