ایک سال میں بیرونی قرض میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی: ایک سال کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرض میں 5 ارب ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرض گزشتہ دسمبر تک 115 ارب 76 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2019 میں یہ قرض 110 مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کے لیے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں امیدواروں سے بیان حلفی پہلی دفعہ لیا جارہا ہے، امیدوار انتخاب میں کرپٹ پریکٹس، آئین اورقانون کی خلاف ورزی نہ کرنے کا بیان حلفی جمع کرائے گا۔ الیکشن مزید پڑھیں

کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

کراچی: صوبہ سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے  جبکہ نوٹیفیکیشن کے مطابق  صوبے کی اہم شاہراؤں ، مقامات پر جلسے ، ریلیوں ، جلوسوں ، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا سے آگاہی کے لیے پی ایس ایل کے موقع پر نغمہ جاری

کراچی:انصاری فلمز،عمیر ثناء فاؤنڈیشن اور چلڈرنز اسپتال کے اشتراک سےپی ایس ایل کے موقع  “جیتا پاکستان”کے عنوان سے  تیارکیا جانے والا نغمہ جاری کیا گیا۔ عمیر ثناء فائونڈیشن کے روح رواں اور چلڈرن اسپتال کے  ڈائریکٹر ڈاکٹر ثاقب انصاری نے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نغمہ جاری کرنے کا مقصد ملک میں تھیلے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: اسلام آباد کے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت  کی نشست پر  امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا،ریٹرننگ آفیسر نے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکروٹنی کے بعد 9امیدوار میدان میں ہیں، جن میں جنرل نشست پر عبدالحفیظ ، مزید پڑھیں

جون تک ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی، فیصل سلطان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ جون تک کورونا ویکسین کی اضافی خوراکیں دستیاب ہونگی،پاکستان ان65ملکوں میں شامل ہےجہاں ویکسی نیشن ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: جہانگیر ترین میدان میں آگئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سینیٹ الیکشن سے قبل ایک بار پھر متحرک ہوگئے، تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں امیدوار وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے سینیٹ انتخابات میں تعاون مانگا ہے، جس کے بعد جہانگیر ترین نے ناراض حکومتی ارکان سے رابطہ شروع کردیے ہیں۔ نجی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی سندھ کی بیٹی انتقال کرگئیں

کراچی: سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بہن انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق  قائم علی شاہ کی بڑی بیٹی سیدہ نجمہ شاہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ  جمعہ کو (کل) خیرپور میں ادا کی جائیگی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر  نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور  اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق  ملاقات میں آرمی چیف نے کورونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا مزید پڑھیں

اٹک: بس اور ٹریلر میں خوفناک حادثہ،5 افرادجاں بحق

راولپنڈی: اٹک کے علاقے فتح جنگ کے قریب پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ کھوڑ روڈ فتح جنگ کے علاقے 7 میل کے قریب ٹریلر اور بس میں تیز رفتاری مزید پڑھیں