کوٹلی: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردارسکندرحیات نے جماعت چھوڑنے اور مسلم کانفرنس میں شمولیت کااعلان کردیا اور انہیں مسلم کانفرنس کا سپریم ہیڈ بنا دیا گیا۔ سردارسکندر حیات اورمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سردار عتیق احمد خان کی سالار ہاوٴس کوٹلی میں اہم ملاقات ہوئی۔ سردارسکندرحیات نے عتیق احمد کے ساتھ مشترکہ پریس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ کی گرفتاری و رہائی
وزیر آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے گرفتار کر لیا اور کچھ دیر بعد رہا کردیا۔ عطا تارڑ ضمنی الیکشن مہم کے لیے وزیر آباد میں موجود تھے جب ن لیگی رہنماؤں کے بقول انہیں حراست میں لے کر وزیرآباد تھانے منتقل کیا گیا۔ لیگی کارکنان نے تھانہ مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قیمت ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر روپے کی بہ نسبت ساڑھے 3ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ آئی ایم ایف پروگرام جلد بحال ہونے کی خبروں اور پاکستان کی جانب سے تقریبا 2ارب ڈالر مالیت یوروبانڈز کے اجراء جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی مزید پڑھیں
عوام كی جان و مال كا تحفظ پولیس فورس كی اولین ذمہ داری ہے، آئی جی بلوچستان
کوئٹہ: انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام كی جان و مال كا تحفظ پولیس فورس كی اولین ذمہ داری ہے۔ ایوان صنعت و تجارت كوئٹہ بلوچستان كے وفد نے نائب صدر حاجی اختر كا كڑ كی سربراہی میں انسپكٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیمبر آف كا مزید پڑھیں
لاہور سے ملتان چلنے والی موسیٰ ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور: ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسیٰ پاک ایکسپریس کو 15 فروری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے15 فروری سے لاہور اور ملتان کے درمیان موسیٰ پاک ایکسپریس ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیا مزید پڑھیں
کراچی میں ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اسٹیل ٹاؤن کے رہاشی نے بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 9 فروری کو ان کی 16 سالہ بیٹی کو اس کے کالج سے سمیع اور فواد نامی نوجوان ورغلا کر مزید پڑھیں
شہر میں کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں کرائے پر بچے لے کر گداگری کا انکشاف ہوا ہے جس پر پولیس نے دو گداگر خواتین کو گرفتار کرکے شیرخوار بچے برآمد کرلیے ہیں۔ گبول ٹاؤن پولیس نے گودھرا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین گداگروں کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا، دونوں کے پاس ایک تین مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلیے آئی ایم ایف سے اجازت کی ضرورت نہیں، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت کی ضرورت نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آئی ایم مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں 4 وکلا کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے گئے چار وکلا کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار نوید ملک، شیخ شعیب اور نازیہ مزید پڑھیں