اسلام آباد: سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی 13 فروری تک جمع کرائے جائیں گے اور نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14 فروری کو جاری کی جائے گی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 فروری کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عثمان ڈار نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا
سیالکوٹ: رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کی ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے تاہم ضمنی انتخابات مکمل ہونے کے بعد عثمان ڈار دوبارہ معاون خصوصی کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی عہدہ رکھتے ہوئے مزید پڑھیں
ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے بلکہ ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جیلانی پارک میں میواکی جنگل منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت میں ہر 5 سال بعد الیکشن ہوتا ہے، مزید پڑھیں
“گزشتہ سینیٹ انتخابات میں ہمارے 20 ارکان بکے”
رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سینیٹ انتخابات میں ہمارے 20 ارکان بکے جنھیں فارغ کیا گیا تھا۔ وڈیو اسکینڈل کے معاملے پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پہلے بھی ویڈیوز آتی رہی ہیں،یہ کوئی نئی ویڈیوز نہیں، مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی مشق “امن 21” کا آغاز ہوگیا
پاک بحریہ کی ساتویں کثیرالقومی بحری مشق امن 2021 کا آغاز ہوگیا ہے۔ بحری مشق ’’امن 21 “کی پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈ مرل نوید اشرف نے امن مشق میں شرکا کو خوش آمدید کیا۔ اس موقع پر نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 جوان شہید
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پرحملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ جبکہ فورسز مزید پڑھیں

شاہ لطیف ٹاؤن: غیر ملکی دہشت گردوں سے تفتیش کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتارغیرملکی دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی بنادی اور 30 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتارغیرملکی دہشت گردوں کے معاملے کی مکمل تحقیقات کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی بنادی اور اس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے نالہ لئی توسیع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو نالہ لئی کی توسیع، دونوں اطراف ایکسپریس وے، رنگ روڈ اور مزید پڑھیں