لاہور ( آن لائن) مسلم لےگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس محدود آپشنز نہیں، پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی کون سا پتا کب شو کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنے بلیک ہول نظر نہیں آتے، جس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیئر مین سینیٹ بھی ہمارا ہی ہوگا، چودھری سرور
لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئر مین سینیٹ بھی ہمارا ہی ہوگا، اگر احتساب بند ہوجائے تو اپوزیشن کے مارچ اور احتجاج بھی بند ہوجائیں گے، پی ڈی ایم کا مشن ملک میں احتساب اور ملکی ترقی کو بر یک لگوانا ہے۔ گور نر ہاﺅس لاہور سے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملازمین کا نوٹیفیکیشن اجرا تک دھرناجاری رکھنےکااعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے نوٹی فیکیشن کے اجرا تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ميں حکومتی کميٹی اور سرکاری ملازمين کے نمائندوں کے مذاکرات بدھ 10 فروری کو رات گئے کامياب ہوگئے۔ حکومتی اراکین نے ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر مزید پڑھیں
تحریک لبیک نے ڈیڈ لائن میں 20 اپریل تک توسیع کردی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، اور تحریک لبیک پاکستان نے ڈیڈ لائن میں 20 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتی ٹیم نے تحریک لبیک پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار فائیوجی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں پہلی بار پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا، اور پہلی بار ریموٹ سرجری کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی مزید پڑھیں
جوبائیڈن حکومت کشمیر پر زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا بند کرے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سے کوئی بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے اور نئی امریکی انتظامیہ سے امید ہے کہ وہ زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا بند کرے گی۔ وزارتِ خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں سویابین کی ان لوڈنگ قرار
کراچی: سیپا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جہاز سے سویابین ان لوڈنگ کے دوران سویابین ڈسٹ فضا میں شامل ہورہی تھی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ محکمہ ماحولیات نے عدالت کے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی مشق امن 2021 کا خصوصی نغمہ جاری
پاک بحریہ نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ “امن کی پکار” جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق امن 21 کے خصوصی نغمے میں امن پسند ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہونے کا پیغام دیا گیا جبکہ خصوصی نغمے میں پاک بحریہ کی کاوشوں پر خراج تحسین مزید پڑھیں