کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ حکومت اور ریاست مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور نہتے عوام کے تحفظ ، بھارت کے غاصبانہ قبضے سے نجات اور آزادی کے حصول کے لیے اپنی ذمے داری پوری کرے ، جنگ اور جہاد کے آپشن کو مد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاق غیر فعال ہے ‘ملکی سیاسی نظام صوبائی بنیاد پر تقسیم کی جانب بڑھ رہا ہے
کراچی ( رپورٹ:محمد علی فاروق )پاکستان میں لو گ اقتدار تک بد عنوانی ،دھاندلی، انگریزوں کے پر وردہ ،یا اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت گئے، آئین کی شق 62اور 63کا نفاذ کیا گیا تو پھر اسمبلی میں صرف جماعت اسلامی کے اراکین ہی پہنچ سکیں گے ، اسٹیبلشمنٹ نے قوم پرستی کو ہوا دی ،پہچان اور مزید پڑھیں
جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افضال آرائیں کشمیرریلی سے خطاب کرینگے
بدین(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افضال آرائیں بدین میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی۔بدین میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو ریلی نکالی جائے گی جماعت اسلامی ضلع بدین کے ترجمان محمد علی بلیدی کے اعلامیہ کے مطابق بدین میں یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے تحت کشمیر ڈے پر باسکٹ بال ٹور منٹ ہوگا
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے تحت کشمیر ڈے پر باسکٹ بال ٹور منٹ کرایا جائے گا جس میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سندھ زرعی یونیور سٹی ٹنڈوجام میں آج سے کشمیر ڈے کے حوالے سے ایک باسکٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا، جس کا افتتاح وائس مزید پڑھیں
کندھکوٹ پولیس کانوائے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، کار ڈرائیور زخمی
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) تنگوانی کے علاقے ڈیرہ سر کی پولیس تھانے کی حدود سوئی لاڑو کے مقام پر پولیس کانوائے میں آنے والی مسافر گاڑیوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ۔ فائرنگ سے کانوائے میں آنے والے کار کے ڈرائیور سانول سہریانی زخمی، فائرنگ سے ٹرک کے ٹائر پھٹ گئے، پولیس نے بھاگ کر جان بچائی، ڈاکوؤں مزید پڑھیں
رضاربانی انگلش سیکھیں عربی زبان کی مخالفت نہ کریں ،علماکرام
ٹنڈوآدم(پ ر)عربی ہمارے نبی اور جنت کی زبان ہے،رضاربانی انگلش سیکھیں لیکن ہمارے نبی کی زبان کی مخالفت نہ کریں ،عربی زبان کی لازمی تعلیم پر سینیٹ کو خراج تحسین،پی پی پی کی اصلیت سامنے آگئی،تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان ، پاسبان ختم نبوت کے رہنمائوں مفتی محمد طاہرمکی ، مولانا محفوظ الرحمن شمس،حافظ مزید پڑھیں
یونین آف جرنلسٹس شکارپور کے انتخابات، آغا اسرار پٹھان صدر منتخب
شکارپور (نمائندہ جسارت) یونین آف جرنلسٹس ضلع شکارپور کے انتخابات، آغا اسرار پٹھان صدر منتخب۔ شکارپور یونین آف جرنلسٹس کے 2021ء کے انتخابات پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی نائب صدر لالا اسد پٹھان، مرکزی رہنما امداد بوزدار اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سلیم سہتو کی نگرانی میں منعقد ہوئے، جس میں مزید پڑھیں
سینیٹ اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مطلب اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرنز اوپن بیلٹ کی مخالفت کس بنیاد پر کریں گے اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مقصد موجودہ سسٹم چلتا رہے، موجودہ سسٹم کے چلنے کا مطلب یہ ہے اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن انتخابات سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شوگرملزمالکان کا ٹیکس ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم
اسلام آباد: وزیراعظم نے چیئرمین ایف بی آر پر خفگی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دور گیا جب اشرافیہ کی معلومات عوام تک نہیں پہنچتی تھی میں اپنی حکومت میں دہرا معیار نہیں چلنے دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شوگرکمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد پر اجلاس ہوا ، جس میں مزید پڑھیں
رنچھوڑ لائن میں آوارہ کتے کے حملے سے بچے کا چہرہ زخمی
کراچی: رنچھوڑ لائن میں آوارہ کتے نے حملہ کر کے نوعمر لڑکے کا چہرہ زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن لکھ پتی ہوٹل کے قریب رہائش پذیر عبدالحمید کے نوعمر بیٹے پر آوارہ کتے نے حملہ کر کے زخمی کر دیا اس حوالے سے زخمی ہونے والے 10 سالہ عبدالرحمٰن کی والدہ نے بتایا مزید پڑھیں