جسٹس فائز کا وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لے لیا۔ جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایک کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

حکومت نے سود کے خاتمے کے کیس میں شرعی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے سود سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی شرعی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا. چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سودی نظام کے خلاف مقدمات میں طویل التواء کیلئے اسٹیٹ بینک کی استدعا مسترد مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ           

کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے بڑے خطرے کے باعث نیکٹا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے بڑے حملے کا خطرہ ہے ۔ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی) نے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے خطرے کی حساس اداروں کی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے آٹھ ارب روپے کی مشکوک مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سوات میں خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس

 پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے خواتین پرتشدد کے کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلی کے پی کے محمود خان نے سوات میں پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتارخواتین پرتشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلی نے انسپکٹر مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کا ٹریفک کا ڈبل چالان ہوگا

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دوسری بار چالان ہونے والے شہریوں کا ڈبل چالان کیا جائیگا۔ کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت شہر میں ٹریفک کے مسائل اور انکے سدباب کیلئے اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور مزید پڑھیں

لاہور میں امام مسجد کے قتل میں اہلیہ ملوث نکلی

 لاہور: پولیس نے شالیمار کے علاقے میں امام مسجد کے قتل کی گتھی سلجھالی۔ پولیس نےقتل میں ملوث امام مسجد کی اہلیہ کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نادیہ امام مسجدکےقتل میں ملوث ہونےکاثبوت ملنے کےبعد گرفتار کی گئی۔ ملزمہ نادیہ کےملوث ہونےکابیان اس کے آشنا نے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں امام مسجد کو گلا مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلانے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ استعمال کرنے والوں کی ہر طرح سے حوصلہ شکنی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس  ہوا جس میں سینیٹ امیدواروں کی درخواستوں پر غور کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جعلی لائسنس کے حامل ایک اورپائلٹ گرفتار کرلیا

کراچی: ایف آئی اے نے جعلی لائسنس کے حامل ایک اور پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کے دوران جعلی لائسنس رکھنے والے برطانوی شہریت کے حامل پائلٹ فہد سلطان کو برطانیہ جاتے ہوئے اسلام آبادائر پورٹ سے گرفتار کیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے کھول دیا ہے۔ محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے۔