کراچی : گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل

کراچی: گلستان جوہر میں پی ایس 88 ضمنی انتخاب کے موقع پر ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کو پولیس نے سیل کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے گزشتہ روز مزید پڑھیں

(پی ٹی آئی حکومت کو بڑا ریلیف) بی آرٹی منصوبے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ( آن لائن) عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب تحقیقات کرانے کے حکم کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل منظور کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ بی آر ٹی پشاور مزید پڑھیں

زرداری کی پی ڈی ایم کو سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے کی تجویز

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو سینیٹ کا انتخاب مل کر لڑنے کی تجویز دے دی اور مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف پر واضح کیا ہے کہ اگر وہ ان کے بتائے ہوئے فارمولے کے تحت آگے بڑھیں تو پھر سینیٹ مزید پڑھیں

لسبیلہ میں المناک ٹریفک حادثہ‘14افراد جاں بحق

کو ئٹہ /لسبیلہ( نمائندگان جسارت) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پنج گور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ ا لٹنے کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق ہو گئے ‘9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ، امیر جماعت اسلامی کی نظربندی کالعدم قرار

سرینگر(اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں ہائی کورٹ نے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عبدالحمید فیاض کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قراردیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس راج نیش اوسوال اور جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد زخمی

سرینگر (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کی طرف سے لگائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک بچے کو کھیتوں سے کوئی چیز ملی اور جب اس نے مزید پڑھیں

حکمراں جماعتیں کراچی سے لاتعلق ہیں‘ شہر دوبارہ کسی عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان کا منتظر ہے

کراچی (رپورٹ :خالد مخدومی)ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی کے وسائل پر قابض ہونے کے باوجود شہر کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا، اگر کچھ کیا تو وہ چائنا کٹنگ اور بدعنوانی ہے ، پی ٹی آئی نے اقتدار میںآنے سے قبل کیے وعدے پورے نہیں کیے، پیپلز پارٹی نے میڈیا پر مستقبل مزید پڑھیں

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئےکار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون کے سگنل پر کشمالہ طارق کے پروٹول میں شامل گاڑیوں نے ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل6: تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر 25فیصد اسٹیڈیم بھرا جائے گا۔ سیمی فائنل اور فائنل کےلیے 50فیصد تک تماشائیوں کو اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو وزراء کے پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی مزید پڑھیں