کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں امن و امان بحال رکھنے پر ایس ایس پی کشمور، کندھکوٹ امجد احمد شیخ اور ان کے ٹیم کے اعزاز میں پروگرام منعقد ہوا۔ بھگوانداس چائولہ کمیونٹی ہال کندھکوٹ میں شہری اتحاد کی جانب سے پروگرام منعقد میں شہری اتحاد کی جانب سے امن و امان قائم رکھنے پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام کو نقصان سے بچانے کیلیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں ، سلامت میمن
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر سلامت میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو نقصان سے بچانے کیلیے ہرممکن اقدامات کیے جائیںگے۔ ان خیالات کا اظہارانہوںنے تحصیل سندھڑی کے کچھ علاقوں میں رکے ہوئے برساتی پانی کی نکاسی کے سلسلے میںانتظامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میںمتعلقہ افسران سمیت شرکا نے مزید پڑھیں
پولیس قبائلی تنازعات کے حل کے لیے اپنی ذمے داری ادا کرے، دلمراد لاشاری
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں قبائلی تنازعات کیخلاف ریلی۔ عوامی پارٹی کی جانب سے جیکب آباد سمیت سندھ میں قبائلی تنازعات کیخلاف زبردست ریلی، چیئرمین دلمراد لاشاری، بلاول دشتی، عبدالغنی تھیم، بابل جان لہڑی، دائم سنجرانی، حاجی لاشاری، فاروق ٹالانی اور دیگر کی قیادت میں ریلی کے شرکاء نے شہر کے راستوں پر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی محنت کشوں کو متحدکرکے اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کریگی
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)نیشنل لیبر فیڈریشن صوبہ پنجاب وسطی کی مجلس عاملہ کا اجلا س المرکزالاسلامی چنیوٹ بازارمیں ہوا۔اجلاس کی صدارت صوبائی صدر محمدامین منہاس نے کی ۔نیشنل لیبرفیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی اور جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسرمعراج الدین نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرصوبائی جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں
لاڑکانہ،سیشن جج کا چانڈکااسپتال کا دورہ ،گندگی پر سخت برہمی کا اظہار
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے چانڈکا اسپتال ایمرجنسی، نیفرولوجی اور سرکاری ادویات اسٹور کا دورہ، اسپتالوں میں گندگی اور صفائی کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر سیشن جج نے برہمی کا اظہار کیا، سیشن جج نے ایمبولینس اور جنریٹر کا بھی معائنہ کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرف الدین شاہ مزید پڑھیں
پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ شرمناک ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار اضافہ شرمناک حکومتی اقدام ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ حکمرانوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو زندگی عملاً اجیرن بنادی مزید پڑھیں
سکھر،تاجروں کا دکانوں کے کرائے بڑھانے کیخلاف دھرنا
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں تاجروں اور دکانداروں کا بلدیہ کی جانب سے دکانوں کے کرایے بڑھانے کیخلاف دکانیں بند کرکے احتجاجی مظاہرہ، وگھنٹہ گھر پر دھرنا، بلدیہ افسران نے عدالت کو گمراہ کرکے کرایے بڑھائے ہیں جو ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، رہنماؤں کا خطاب۔ بلدیہ اعلیٰ سکھر کی جانب سے میونسپل مزید پڑھیں
کندھکوٹ ،میونسپل عملے کی نااہلی کے باعث شہر غلاظت میں تبدیل
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کندھکوٹ میں گندگی کے ڈھیر برقرار، میونسپل کمیٹی ٹی ایم او اور سپروائزر کی ملی بھگت سے خاکروب گھر بیٹھے تنخواہیں اٹھانے لگے، شہر کچرا کنڈی میں تبدیل، شہریوں کا سیکرٹری بلدیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ کندھکوٹ میونسپل کمیٹی کے عملداروں کی جانب سے کندھکوٹ شہر کی مختلف گلیوں اور راستوں مزید پڑھیں
سول کورٹ حیدرآباد سے وکیل کی موٹر سائیکل چوری
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول کورٹ حیدر آباد سے وکیل کی موٹر سائیکل چوری‘ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ ریاض احمد صدیقی نے صبح سول کورٹ حیدرآباد کی عمارت کےاندر پارکنگ میں اپنی موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر HDV 4145 ماڈل 2006 CD70 پارک کی تھی تاہم دوپہر میں جب وہ واپسی کے لیے پارکنگ پہنچے تو مذکورہ موٹر سائیکل وہاں مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھرمیں 3 فروری سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کراچی: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسینشن کا آغاز 3 فروری کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 فروری بروز مزید پڑھیں