وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورت کا کہنا ہے کہ نااہلی کی درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ دے دیتے ہیں تاکہ ہم اصل سائلین کو سنیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سراج الحق نے جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار یدیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں رکن کمیٹی جاوید عباسی نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں
‘سندھ حکومت کے پاس ویکسین نہیں،وفاق دے رہا ہے’
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس ویکسین ہی نہیں ہے، وفاق دے رہاہے، سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ شکارپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نےکہا کہ سندھ حکومت کے ظلم و جبر کی بات کی جائے تو ان کو 18ویں ترمیم یاد آجاتی ہے،سندھ میں مزید پڑھیں
میڈیا ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائے، کے یو جے دستور
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے یکم فروی سے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں،کیمرہ مینوں ،فوٹوگرفروں اور میڈیا ورکرز کو بھی پہلے مرحلے میں ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگائی جائے کے یو جے دستور کے صدد ریاض احمد مزید پڑھیں
اسلام آباد: چین نے کورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے کردیں
اسلام آباد: چین نے باضابطہ طور پر کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے کردی ہیں جبکہ وزیرخارجہ نے وفاقی حکومت ، وزیراعظم پاکستان اور عوام کی طرف سے چین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے ایک بار پھر پاکستان کیساتھ لازوال دوستی کاعملی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں
اوگرا: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ
اسلام آباد: اوگرا نے لیکویڈ پیٹرولیم گیس کی فی کلو قیمت میں 10روپے 38 پیسے کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز محکمہ کسٹمز نے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل مزید پڑھیں
سراج الحق نے جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار یدیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں رکن کمیٹی جاوید عباسی نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں
پی آئی اے کی ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچنے پر غائب
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔ ایئرہوسٹس 29 جنوری کو کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 797 پر تعینات تھی۔ ایئرہوسٹس کے لاپتہ ہونے کا علم 31 جنوری کو پرواز پی کے 784 کی واپسی پر ہوا۔ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں
ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی: ملک بھر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں آج سے کورونا ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ لے مطابق 18 جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں تاہم ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکولوں مزید پڑھیں
موجودہ وسابق حکمرانوں نے ملک سے غداری کی‘ سراج الحق
سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں لاہور ( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستانیوں کے ہاتھوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی ہتھکڑیاں ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمرانوں نے ملک سے غداری کی۔ دو فیصد اشرافیہ نے مزید پڑھیں