اسلام آ باد (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر ایک ماہ میں دوسری بار پیٹرول بم گرا دیا گیا،وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی مجوزہ سفارشات کے برعکس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات، 16 سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی اور 11,683 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 493 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 247,249، پنجاب میں 157,796، خیبرپختونخواہ 67,214، اسلام آباد مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا میں کورونا کی ویکسی نیشن کے آغاز کا اعلان
پشاور: خیبر پختونخوا میں کرونا کی ویکسنیشن بدھ کے دن سے شروع ہوگی جس کے پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسین لگائی جائے گی۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے دن سے پورے پاکستان کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی کرونا ویکسنیشن شروع کی جائے گی مزید پڑھیں
دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا
تفتان: دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر آج کھول دیا گیا۔ تحصیل دار تفتان ظہور بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد آج باقاعدہ دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھولا ہے اور دوستانہ گیٹ زیرہ پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کوسندھ میں کام نہیں کرنے دیا جاتا، اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نےدعویٰ کیا ہے کہ وفاق کو سندھ میں کام نہیں کرنے دیا جاتا اور سندھ میں مقامی حکومت کا نظام آئین پاکستان کی روح پر پورا نہیں اترتا اس لیے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کو اپنا نہیں سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے کراچی کے مزید پڑھیں
حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے چاہتی ہے تو پورا پیکج لائے، سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ ن نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سعد رفیق نے کہا کہ ساتھیوں کو ڈرایا جارہا ہے، کھوکھر برادران کے گھروں کو گرادیا گیا۔ ن لیگ کے رہنماؤں کے نام چن چن کر کرپشن مزید پڑھیں
وقت آ گیا ہے کہ اس بوسیدہ نظام سے بغاوت کی جائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو مغلیہ سلطنت کی طرح چلانے والے اشرافیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جائے۔ سرگودھا کے کمپنی باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر قابض اشرافیہ نے نظریہ پاکستان اورتحریک پاکستان مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال، درجہ حرارت میں 2 ڈگری کا اضافہ
کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، اتوار کو معمول سے تیز ہوائیں چلیں اور زیادہ سے زیادہ رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں 2 ڈگری اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر میں دن بھر سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بحال رہیں جس کی زیادہ مزید پڑھیں
پنشنرز کی ہر 6 ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشنرز کی ہر چھ ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزرات خزانہ نے فیڈرل ٹریژری قواعد میں تبدیلی کردی جس کے تحت اب پینشنرز کو رقم کے حصول کے لیے سال میں دو بار بائیو میٹرک تصدیق سے گزرنا پڑے گا۔ دستاویز کے مطابق ہر مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی لڑائیوں سے دور رہے یا تنازعات کیلئے تیار ہوجائے، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن کے مطابق استعفی دینے میں ناکام ہوگئے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی کھیل سیاستدانوں پر چھوڑدے یا تنازعات کے لیے تیار رہے۔ اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو استعفے کے لیے دی مزید پڑھیں