انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکرجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرکو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ ، 4 ٹک ٹاکرقتل
انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکرجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرکو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں
اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا،جس مزید پڑھیں
پیٹرول قیمتوں میں پانچویں بار اضافہ ظلم کی انتہا ہے ،حافظ نعیم الرحمن
کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ اضافہ کر کے ستم رسیدہ اور مہنگائی کے مارے عوام پر ظلم کی انتہا کر دی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان ایک طرف عوام کو مہنگائی کم ہونے کی مزید پڑھیں
سند ھ میں گورنر راج نہیں لگ ر ہا ‘ وفاق ذ مے داری پورے کریگا ‘ اسد عمر
سکھر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پریس کانفرنس کررہے ہیں شکارپور(نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے سندھ میںکوئی گورنر راج نہیں لگ رہا لیکن عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وفاق ذمے داری پوری کرے گی، ہم سندھ کے عوام کے لیے ذرا سا بھی کوئی کام کرنے مزید پڑھیں
کورونا ہلاکتوں میں کمی، 26جاں بحق، ملک بھر میں کل سے ویکسنیشن کا اعلان
کراچی/ اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا ہلاکتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جبکہ عالمی وبا سے مزید26 مریض جاں بحق ہوگئے‘ ملک بھر میںکل (بدھ) سے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اور مافیا فرینڈلی ہے، سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام دشمن اورمافیا فرینڈلی ہے ۔ پاکستان ایک کے بعد ایک بحران کی آماجگاہ بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے بیان دیا ہے کہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے ، ہمیں ان کے بیان پر حیرانی نہیں ہوئی ، شاید مزید پڑھیں
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
کراچی میں گارڈن ہیڈکواٹر کے قریب رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن ہیڈکواٹر کے قریب رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت صدام، مسکان، مزید پڑھیں
لاہور،کمشنر ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر نوزونز میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
لاہور (نمائندہ جسارت) کمشنر لاہور و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور ذوالفقار احمد گھمن کی ہدایت پرمیٹروپولیٹن آفیسر (ریگولیشن ) ہیڈکوآرٹر ایم سی ایل محمد زبیر وٹو کی سربراہی میں شہر کے نو زونز میںاینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ دوران آپریشن راوی زون اسکواڈ نے لاری اڈا ، شاہدرہ سے تجاوزات کا مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیارپولیس کی کارروائی، روپوش ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) پیارو لونڈ پولیس کی مخبر کی اطلاع پر کارروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب روپوش ملزم مقیم عرف سردار کھوسو گرفتار، اسلحہ برآمد ،پیارو لونڈ تھانہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیارو لونڈ محمد رحیم گوپانگ نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورانِ مزید پڑھیں