سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں کا احتساب سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف کو لاڈلے کی فرمائش پر گرفتار کیا گیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
لاہور : 14 سالہ سائبر کڈ محمد ہزیر اعوان نے موبائل فون کی مدد سے آپریٹ کئے جانے والا گیزر تیار کیا ہے جس سے توانائی کے استعمال میں 50 فیصد تک بچت کی جاسکے گی۔ ہزیر اعوان نے بتایا کہ یہ آئی او ٹی (انٹرنیٹ آف تھنگز) گیزر ہے۔ جس کو چلانے کے لئے گیس مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ افراطِ زر 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگیا ہے، جب کہ ترسیلاتِ زر میں 24.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ دسمبر 2019 اور 2020 کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق
مردان: مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے سابق ناظم مزید پڑھیں
سگے بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
راولپنڈی: مندرہ کے علاقے کوری دولال میں حقیقی بہن اور بھائی کو قتل کرنے والے ملزم احسن زیب کی نعش مل گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے علی الصباح گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی حسن زیب اور اور بہن اسماء اورنگزیب کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم کی فائرنگ سے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا دوبارہ مردم شماری کرانے پر غور
کراچی : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے بہادرآباد میں عارضی مرکز رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ کمیٹی سفارشات مکمل کرلے تو کابینہ میں جلد مردم شماری کرانے مزید پڑھیں
براڈ شیٹ: سپریم کورٹ عوام کو حقائق سے آگاہ کرے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کے انکشافات سے پوری قوم پریشان ، سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے کر عوام کو حقائق سے آگاہ کرے، لوگ کسی تحقیقات ادارے پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں ۔ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاءسے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے سوا 2ارب کا فراڈ پینشنزفنڈ میں کیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سوا 2ارب کا فراڈ پینشنزفنڈ میں کیا، غریبوں کا راگ الاپنے والوں نے پینشنز تک کو نہیں بخشا،محکمہ خزانہ سندھ میں سوا 2ارب کا فراڈ پینشنزفنڈ میں سامنے آیا۔ بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں
چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے،فردوس عاشق اعوان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے، چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے۔ فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پی ڈی ایم میں اب ہر مزید پڑھیں
ملک میں بھارت فرقہ وارانہ فسادات پھیلارہا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے میں کردار ادا کررہا ہے، ہم مندر سمیت اقلیتوں کی عبادات گاہوں کو تعمیر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے جو چندہ جمع کیا وہ قانون مزید پڑھیں