پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹر ا افغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا،افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفی منظور کرلیا ہے۔ میڈٰیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ڈویژن نے استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ندیم افضل چن کا استعفیٰ بطور معاون خصوصی منظور کیا گیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ندیم مزید پڑھیں
واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر پی ٹی اے کا بھی بیان جاری
اسلام آباد: واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے بیان جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے نے میسیجنگ ایپ واٹس ایپ سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر کہا کہ نئی پالیسی کاروباری طبقے کے لیے مفید ہے،دوستوں یا فیملی کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کسی تبدیلی کا نہیں بلکہ غلامانہ سوچ اور نااہلی کا دوسرا نام ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے وزیراعظم کے کرپشن کے خلاف ایکشن کے دعوے لفظی گولہ باری، اپنی ذات اور پارٹی کو احتساب کے لیے کبھی پیش نہیں کیا۔ امریکی صدر پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام کے ورثا کے ہاں چل کر گئے اور معافی مانگی مزید پڑھیں
دالوں کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں
کراچی: مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہوگئی، دیگر اشیاؤں کے ساتھ دال ماش اور دال مونگ کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق ہول سیل ریٹ میں دال ماش اور دال مونگ کی قیمتوں میں فی کلو15روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث شہریوں کے بوجھ میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل اہلکاروں کو کڑی سزا دی جائے، وزیراعظم
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل اہلکاروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے،جب آپ بڑے جرائم پیشہ افراد کو مزید پڑھیں
عوام کے جائز حق اور مسائل کے حل کیلیے مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ، حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے 3 کروڑ عوام کو ان کا جائز اور قانونی حق دینے اور شہر کے گھمبیر مسائل مزید پڑھیں
شمالی وزیر ستان میں جھڑپ ، ایل او سی پر فائرنگ ، 4 فوجی جوان شہید
راولپنڈی (خبرایجنسیاں)شمالی وزیرستان میں جھڑپ اور کنٹرول لائن پر فائرنگ کے نتیجے میں 4فوجی جوان شہید ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 2 خفیہ آپریشن کیے، جن میں2 دہشت گرد مارے گئے۔ہلاک دہشت گردوں میں بارودی سرنگیں بنانے والا ماہر بھی شامل تھا۔دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں
گزشتہ حکومتوں نے نظام انصاف خراب کر کے فائدہ اٹھایا ، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم قومی رابطہ کمیٹی برائے ہائوسنگ ،تعمیرات و ڈیولپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ گزشتہ حکومتوں نے نظام انصاف کو خراب کرکے لا قانونیت سے فائدہ اٹھایا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرمینل جسٹس سسٹم میں اصلاحات اور صوبوں مزید پڑھیں
حکومتوں نے اسٹیل مل کو لوٹا ،ملازمین خمیازہ بھگت رہے ہیں،این ایل ایف
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈڑیشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ، سیکرٹری اطلاعات محمد احسن شیخ ، سیکرٹری حیدرآبادزون اعجاز حسین اور دیگر رہنماﺅں نے مرکزی مجلس عاملہ این ایل ایف پاکستان کے فیصلے کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کے محنت کشوں کی احتجاجی تحریک اور دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ مزید پڑھیں